بھارتی مرکزی وزیر کا بیروزگاری ختم کرنیکا منفرد نسخہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی مرکزی وزیر کا بیروزگاری ختم کرنیکا منفرد نسخہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

نئی دہلی: بھارتی وزیر مملکت برائے مویشی پروری اور ڈیری گری راج سنگھ نے بیروزگاری ختم کرنے کا منفرد نسخہ پیش کر دیا۔ لکھنئو میں ایک بینک کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے بیروزگاروں کو گائے کا گوبر اور پی

شاب فروخت کرنے کا مشورہ دے ڈالا، انہوں نے کہا کہ نوجوان چار گائے پال کر ان کے گوبر اور پیشاب سے سال میں بیس لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔ مودی کی قیادت میں بھارت ترقی کی شاہراہ پر تیزی سے گامزن ہے، اب تو آپ چار گائے پال کر ان کے گوبر اور پیشاب سے سال بھر میں بیس لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔ دودھ کا منافع تو الگ ہے جب کہ ایک کلو گوبر سے بھی بیس روپے کمائے جاسکتے ہیں لیکن کچھ لوگ میرے اس بیان پر کہیں گے کہ گری راج پاگل...

انہوں نے کوآپریٹو بینکوں کو مشورہ دیا کہ وہ کسانوں کو قرض کے طور پر نقد رقم کے بجائے بچھڑا اور چارہ دیں۔ ملک میں کھانا تو سب چاہتے ہیں لیکن کھیتی باڑی کوئی نہیں کرنا چاہتا، آج کھیتی باڑی منافع کا سودا نہیں رہ گیا لیکن مودی حکومت اسی کھیتی باڑی کو منافع کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اگر نہرو بھارت میں طویل عرصے تک رہتے تو یہاں مویشی پروری اور ماہی پروری جیسے کاروبار کی صورت حال کافی خراب ہوجاتی، مودی حکومت گائے کے گوبر اور پیشاب سے نئے پروڈکٹ بنانے پر خاصا زور دے رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے اس نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھپاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کو بھارتی جیل بنے 196 روز ہوگئے | Abb Takk Newsمقبوضہ وادی کو بھارتی جیل بنے 196 روز ہوگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قراربھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتارپاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتارکراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔میری ٹائم سیکیورٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:24