بھارتی اداکارہ چارمیلا کے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکارہ چارمیلا کے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہیما کمیٹی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنا عام بات ہے

پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کو خراج تحسینسندھ اسمبلی: غیر قانونی تارکین کیلئے لفظ مہاجر استعمال کرنے پر ایوان میں شور شرابہسندھ ہائیکورٹ: ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاریپاک فوج کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج کے ساتھ ہے، کور کمانڈرز کانفرنسآئی ایم ایف کو ٹاگٹڈ سبسڈی پر کوئی اعتراض نہیں، وزیر خزانہوزیراعلیٰ سندھ ایک ہفتے کے دورے پر امریکا روانہخیبرپختونخوا: دو ماہ میں بارشوں کے دوران حادثات میں 96 افراد جاں بحقملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی سے...

اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں فلموں سے نکالنے کی وجہ ’ایڈجسٹ‘ نہ کرنے کا انکار تھا، جو کہ کوڈ ورڈ میں جسمانی تعلق بنانے سے انکار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اور واقعے میں چارمیلا نے بتایا کہ ملیالم ہدایت کار ہری ہرن نے بھی ’ایڈجسٹ‘ کرنے کا کہا تھا، انکار پر انہیں اور ایک اور اداکار کو فلم سے نکال دیا گیا۔ اداکار وشنو نے بھی چارمیلا کے الزام کی تصدیق کی۔

ہیما کمیٹی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنا ایک عام بات ہے اور انڈسٹری کے بڑے نام بھی اس میں ملوث ہیں۔کولکتہ خاتون ڈاکٹر زیادتی قتل کیس؛ ملزم کی جیل میں انوکھی فرمائشیںآئی ایم ایف کا پنجاب میں بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنیکا مطالبہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملیالم اداکارہ مینو منیر کے چار مشہور اداکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزاماتملیالم اداکارہ مینو منیر کے چار مشہور اداکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزاماتان بدسلوکیوں کے خلاف آواز اٹھائی لیکن زیادہ دباؤ پر انڈسٹری چھوڑ کر چنئی منتقل ہونا پڑا، اداکارہ
مزید پڑھ »

جنسی ہراسانی کے الزامات پر اداکار جے سوریا کا عدالت جانے کا فیصلہجنسی ہراسانی کے الزامات پر اداکار جے سوریا کا عدالت جانے کا فیصلہملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ مینو منیر نے جے سوریا پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمات دائربھارتی اداکار کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمات دائرجنسی زیادتی کے الزامات ساتھی اداکارہ نے عائد کیے، پولیس
مزید پڑھ »

خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریخواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںجنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »

کلکتہ: بھارتی اداکارہ نے فوجی افسر کی بائیک کو ٹکر دے ماری، افسر کا اداکارہ پر حملہکلکتہ: بھارتی اداکارہ نے فوجی افسر کی بائیک کو ٹکر دے ماری، افسر کا اداکارہ پر حملہحادثے کے فوری بعد اداکارہ نے فیس بک پر لائیو اسٹریم شروع کر دی اور لوگوں کو مدد کے لیے پکارا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:54:11