احتجاج میں کشمیری مرد و خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے بازو پر سیاہ پٹیاں اور ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے تھام رکھے تھے۔ کشمیری مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت جمہوری نہیں بلکہ ایک فاشسٹ ملک ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تمام انسانی سلوک صلب کر رکھے ہیں، بھارت کا جمہوریت کا راگ الاپنا دوہرے معیار کا ثبوت ہے۔ مظاہرین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اقلیتوں اور کشمیریوں سے زندہ ہونے کا حق بھی چھین رکھا ہے، بھارت سیکولر نہیں بلکہ اس وقت ہندتوا کی سوچ پر چل رہا ہے، بھارت نے خواتین سمیت کشمیری قیادت کو کئی سالوں سے پابند سلاسل رکھا ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کو قتل عام کا لائسنس دے رکھا ہے۔
بھارتی یوم جمہوریہ کے خلاف کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں، بھارتی ہائی کمشین کے سامنے آل پارٹیز حریت کانفرنس نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
کشمیری مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت جمہوری نہیں بلکہ ایک فاشسٹ ملک ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تمام انسانی سلوک صلب کر رکھے ہیں، بھارت کا جمہوریت کا راگ الاپنا دوہرے معیار کا ثبوت ہے۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ بھارت دہشت گرد ریاست ہے لہٰذا دنیا بھارتی ریاست پر دہشت گردی کا مقدمہ چلائے، بھارت نے کشمیر نہیں بھارت میں اقلیتوں کو بھی ذبح کیا اسکے باوجود بھارت کو یوم جمہوریہ مناتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا اب جان چکی ہے اپنی آزادی کی جنگیں اپنے خون سے لڑنی پڑتیں ہیں، محض اخلاقی اور سفارتی حمایت سے یہ مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، کشمیر کی آزادی کے لیے ہمیں ایک قدم آگے بڑھنا ہوگا۔
KASHMIR INDIA DEMOCRACY PROTEST OCCUPATION
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا احتجاجبھارت دہشت گرد ریاست ہے لہٰذا دنیا بھارتی ریاست پر دہشت گردی کا مقدمہ چلائے، وزیراعظم آزاد کشمیر
مزید پڑھ »
घر – خواتین کے لیے خطرناक جگہاقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں خواتین کے خلاف تشدد اور استحصال کے سب سے زیادہ واقعات ان کے گھروں میں پیش آ رہے ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی گئی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرلروہت شرما ان دنوں آسٹریلیا میں بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں وہ پہلے میزبان ٹیم کیخلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انکی 1-2 کے خسارے میں ہیں
مزید پڑھ »
پشپا 2 کمائی کے ریکارڈ توڑتے جا رہےبھارتی فلم 'پشپا 2' نے ریلیز کے کئی ہفتے بعد بھی کمائی کے ریکارڈ توڑتے جا رہے ہیں.
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف: بیرون ملک عناصر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیںوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بیرون ملک عناصر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور متحدہ اور اتفاق سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن پاکستان کے خلاف کمپین چلارہے ہیں اور سوشل میڈیا پر جھوٹ کا طوفان اٹھایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے شادی کی آفر پر لڑکوں سے پٹوایا، ورون دھون کا انکشافاداکار اس وقت اپنی اہلیہ نتاشا دلال کے ساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں
مزید پڑھ »