بھارت؛ مندر میں پوجا کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، 9 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت؛ مندر میں پوجا کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، 9 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مندر کے باہر پھول بیچنے والوں اور پجاریوں کے درمیان قیمت پر جھگڑا ہوا تھا

بھارت؛ مندر میں پوجا کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، 9 زخمیاسلام آباد میں ماحول دوست 100 الیکٹرک بسیں چلانے کا آغاز، 30 بسیں چلنا شروع ہوگئی ہیںبنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ جانے کا فیصلہسندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلیے اقدامات تیز کرنے کا حکمامریکی سفیر کی چیئرمین پیپلزپارٹی سے بلاول ہاؤس میں ملاقاتمثبت معاشی اشاریے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنمٹ کی کامیاب تکمیل ہیں، وزیرخزانہبھارتی ریاست بہار میں ہندوؤں کی ایک مقدس پہاڑی پر واقع...

عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس دکانداروں اور پجاریوں کے درمیان لڑائی کو ختم کرانے میں ناکام ثابت ہوئی اور لاٹھی چارج کردیا جس سے افراتفری مچ گئی اور درجنوں لوگ کچلے گئے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس سانحے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے لیے فی کس 4 لاکھ روپے امدادی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیبنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیمقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہاسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہحوثیوں سے منسلک ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں تین افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیکراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں بارشوں سے 206 افراد زخمی ہوئے، گھروں کو نقصان پہنچا اور مویشی بھی ہلاک ہوئیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانبنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:43:34