بھارت: جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد ہوٹلوں کو بھی بم سےاڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں

India خبریں

بھارت: جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد ہوٹلوں کو بھی بم سےاڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو لاکھوں روپے تاوان نہ دینے پر بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں

: فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو ایک ای میل موصول ہوئی جس میں ہوٹل انتظامیہ سے 46 لاکھ بھارتی روپے کا تاوان مانگا گیا اور تاوان کی عدم ادائیگی کی صورت میں ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھمکی آمیز ای میل میں مزید کہا گیا کہ 'بم ناکارہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی صورت میں بم از خود پھٹ جائے گا'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین جہازوں میں بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاعات، کینیڈا اور سنگاپور میں تحقیقاتانڈین جہازوں میں بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاعات، کینیڈا اور سنگاپور میں تحقیقاتمنگل کو سنگاپور کی ایئرفورس نے اپنے دو لڑاکا طیارے ہوا میں صرف اس لیے بھیجے کے وہ ایئر انڈیا ایکسپریس کے مسافر جہاز کو آبادی والے علاقوں سے دور لے جا سکیں کیونکہ اس جہاز میں بھی بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

3 دن میں 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی اطلاع پر اتار لیا گیا3 دن میں 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی اطلاع پر اتار لیا گیاپیر والے دن انڈیا گو اور ائیر انڈیا کی بھارت سے نیویارک، مسقط اور جدہ جانے والی پروازوں میں بم کی اطلاع ملی
مزید پڑھ »

ائیرانڈیا کی پرواز میں پاکستانی حدود کے قریب بم کی اطلاع، کراچی ائیرٹریفک الرٹائیرانڈیا کی پرواز میں پاکستانی حدود کے قریب بم کی اطلاع، کراچی ائیرٹریفک الرٹپاکستانی حدود، بم اطلاع
مزید پڑھ »

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان قتل کی دھمکیاں ملنے کے اپنی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل کے فاسفورس بم حملے میں 3 لبنانی فوجوں کی ہلاکت سے ایک ماہ کی مجموعی تعداد 12 سے زائد ہوگئی
مزید پڑھ »

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:19:35