روہتاش کی لاش کو مردہ خانے میں رکھا گیا اور بعد میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ لے جایا گیا
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ نوجوان کا نام روہتاش ہے جو قوت گویائی اور سماعت سے محروم ہونے کے ساتھ یتیم خانے میں زندگی گزار رہا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روہتاش کی طبیعت خراب ہونے کے سبب اسے علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جب روہتاش کی لاش کو ہندو رسم و رواج کے مطابق جلانے کیلئے تیاریاں کی ہی جارہی تھیں تو روہتاش اچانک سانس لینے لگا اور اس کا جسم حرکت کرنے لگا جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے اور روہتاش کو فوری اسپتال لے گئے جہاں آئی سی یو میں کچھ وقت گزارنے کے بعد اس کی طبیعت میں بہتری آگئی اور ڈاکٹرز نے روہتاش کی صحت کو خطرے سے باہر قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے 4 ڈاکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا اور معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی بنا دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیشملکی سلامتی، دفاع اور امن عامہ سے متعلق جرائم میں ملوث کسی شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھا جاسکے گا، بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا
مزید پڑھ »
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپرفہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
متنازع باکسر ایمان خلیف رپورٹس لیک پر عدالت پہنچ گئیںگزشتہ دنوں لیک ہونے والی میڈیکل رپورٹ میں انہیں مرد قرار دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟شعلے کی کاسٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ دھرمندر کو دیا گیا
مزید پڑھ »
ملتان: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلا، نشتر اسپتال نے تصدیق کردیڈائیلیسزیونٹ میں 240 مریض رجسٹرڈ ہیں اور ایڈز سے متاثرہ شخص 240 مریضوں میں سے ایک تھا: اسپتال ترجمان
مزید پڑھ »
10 میں سے 9 صدور کی درست پیشگوئی کرنیوالے پنڈت نے کس کے امریکی صدر بننے کی پیشگوئی کی؟امریکی جریدے فارچیون کے مطابق مہم کے آخری مرحلے میں پیش گوئی اچانک ٹرمپ سے ہٹ گئی اور ہیرس کامیاب ہورہی ہیں
مزید پڑھ »