اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ
بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے،،عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہئے ۔رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت کا خلائی مشن ماحولیاتی نظام کیلئے خطرناک ہے ،عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہئے ،ان کا کہناتھا کہ بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی غیر ذمہ دارانہ خلائی مشن ماحول کیلئے خطرناک ہے: فواد چوہدریبھارتی غیر ذمہ دارانہ خلائی مشن ماحول کیلئے خطرناک ہے: فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاکسیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک IndianArmy Soldiers SiachenGlacier ArmyPatrol Killed PMOIndia
مزید پڑھ »
سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاکسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہو
مزید پڑھ »
بھارتی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ آمنہ الیاس نے بڑی بات کہہ دی10:59 AM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :فلم، ٹی وی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمیایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu loc ISPR
مزید پڑھ »