سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہو
گئے۔سری نگر میں مقیم بھارت کے دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جنوبی سیاچن میں دونوں فوجی اہلکار تقریباً 18000 فٹ کی بلندی پر گشت کر رہے تھے کہ برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوع پر پہنچ
گئی تھی جس نے اہلکاروں کی تلاش کا عمل شروع کیا۔دفاعی ترجمان نے بتایا طبی ٹیموں کی بہترین کوششوں کے باوجود بھی برفانی تودے کی زد میں آنے کی وجہ سے2 بھارتی فوجی اہلکار دم توڑ گئے۔واضح رہے کہ 2 ہفتے قبل بھی برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی اور 2 شہری ہلاک ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردورواں ماہ برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
لاہور کے علاقے چوبرجی میں رکشہ میں دھماکا، خاتون سمیت 10 افراد زخمی
مزید پڑھ »
رحیم یار خان: پولیس کی موجودگی میں گروپوں میں لڑائی، اہلکار سمیت 15 زخمی
مزید پڑھ »
میں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافامریکی پاپ اسٹار ایکون کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Akon
مزید پڑھ »