بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ملزمان نے وفاقی تفتیش کاروں کا روپ دھار کر سی ای او سے منی لانڈرنگ کیس میں رابطہ کیا

سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحققرارداد مقاصد کے 75 سال مکمل ہونے پر کراچی میں ڈائمنڈ جوبلی تقریبڈاکٹر ذاکر نائک کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقاتملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گےامریکا؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا برہنہ مجسمہ پُراسرار طور پر غائب ہوگیامالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.

بھارتی پولیس ایک شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ہوشیار فراڈیوں نے بھارت کے ٹیکسٹائل گروپ وردھان کے 82 سالہ چیئرمین ایس پی اوسوال کو اپنی خود ساختہ جعلی سپریم کورٹ کے سامنے طلب کرکے اور منی لانڈرنگ کے جرم میں جیل کی دھمکی دے کر ان سے 830,000 ڈالرز کی رقم بطور فنڈ اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کروادی۔

شمالی ریاست پنجاب میں ایک پولیس اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ اگرچہ ڈیجیٹل اور آن لائن دھوکہ دہی بھارت میں تیزی سے عام ہو رہی ہے لیکن جعلی سپریم کورٹ میں جعلی سماعت منعقد کر کے کسی کو دھوکہ دینا کبھی نہیں سنا تھا۔ اس کیس کی تفصیلات اس وقت سامنے آئیں جب پولیس نے چیئرمین ایس پی اوسوال کی شکایت پر دو افراد کو گرفتار کیا۔

اوسوال نے کہا کہ وفاقی تفتیش کاروں کے روپ میں ملزمان نے منی لانڈرنگ کیس میں ان سے رابطہ کیا۔ انہوں نے ایک آن لائن عدالتی سماعت کا اہتمام کیا جہاں ایک شخص نے بھارت کے چیف جسٹس دھننجیا یشونت چندرچوڑ کی نقالی بھی کی اور پھر انہیں تحقیقات کے حصے کے طور پر اپنے فنڈز اکاؤنٹ میں جمع کرنے کا حکم دیا جسکی انہوں نے تعمیل کی۔لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلیے تھا، چیف جسٹساداکار گووندا اپنے ہی ریوالور کی گولی سے زخمی، اسپتال سے مداحوں کیلیے پیغامخبروں اور حالات حاضرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیاتشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیاسپریم کورٹ نے ارکان کو 15 دن دیکر آئین کے الفاظ کو بدل دیا، الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئےپریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کردیا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »

19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلی19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلیسپریم کورٹ نے انیسویں آئینی ترمیم کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو ہراساں کیا، ملک احمد خان
مزید پڑھ »

جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰجج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰیہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، عوام نے سپریم کورٹ کو بچانا ہے: علیمہ خان
مزید پڑھ »

فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں بینائی سے محروم طالبعلم نے پوزیشن حاصل کرلیفیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں بینائی سے محروم طالبعلم نے پوزیشن حاصل کرلیٹھیلہ لگا کر گھر چلانے والے محنت کش کی ہونہار طالبہ نے پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے والد کی محنت کو چار چاند لگا دیے ۔
مزید پڑھ »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘گذشتہ روز چین میں کھیلے جانے والے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:19:49