بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیڑھیوں پر اوندھے منہ گر پڑے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیڑھیوں پر اوندھے منہ گر پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نریندر مودی منہ کے بل گِر پڑے۔۔۔۔ ویڈیو دیکھئے: AajNews AajUpdates Modi

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گنگا گھاٹ پر سیاسی مصروفیات کے دوران سیڑھیوں پر اوندھے منہ گر پڑے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سیاسی مصروفیات کے دوران سیڑھیاں چڑھ رہے تھے کہ اچانک وہ اپنا توازن کھو بیٹھے اور اوندھے منہ زمین پر گرگئے۔ مودی جیسے ہی لڑکھڑا کر گرے تو ان کے سیکورٹی اہلکار بھی گھبراگئے اور فوراً ان کی جانب لپک کر سہارا دیا جس کے بعد وہ اٹھ گئے۔مودی کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور مختلف سوشل میڈیا صارفین اس پر منفرد تبصرے دیتے نظر آرہے ہیں۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے متنازع مسلم مخالف بل پر اعلیٰ بھارتی پولیس افسر احتجاجاً مستعفیٰ - ایکسپریس اردومودی کے متنازع مسلم مخالف بل پر اعلیٰ بھارتی پولیس افسر احتجاجاً مستعفیٰ - ایکسپریس اردوبل کی مذمت کرتا ہوں اور سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجاً عہدے سے مستعفیٰ ہورہا ہوں، بھارتی پولیس افسر
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے 130 روزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے 130 روزسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے 130 روز ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاشسٹ مودی حکومت نے جنت نظیر وادی کشمیر کو جیل میں بدل دیا ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی
مزید پڑھ »

شہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج IndianCitizenshipBill SupremeCourt Challenged India
مزید پڑھ »

ہزاروں بھارتی خواتین کا شادی کے نام پر جنسی و جذباتی استحصال - World - Dawn Newsہزاروں بھارتی خواتین کا شادی کے نام پر جنسی و جذباتی استحصال - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس فیصلہ:بھارتی سپریم کورٹ نے تمام نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

جرمنی میں سکھوں، کشمیریوں کی جاسوسی کرنے پر بھارتی جوڑے کو سزا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 16:52:14