گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی نئی سازش کے الزام میں 5 بھارتیوں کو گرفتار کیا گیا ہے: بلومبرگ
بلومبرگ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی نئی سازش کے الزام میں 5 بھارتی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شادی سے ایک روز قبل 5 افراد کو اسلحے سمیت گرفتار کیا گیا تھا، گرفتار افراد پر قتل کا الزام عائد نہیں کیا گیا اور نہ ہی عدالت میں اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہوسکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
مزید پڑھ »
مائیگرین سے متعلق نئی دریافتیہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
خفیہ ایجنسی کو ٹیلی فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن چیلنجخفیہ ایجنسی کو ٹیلی فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا ، پاکستان بار کونسل کے ممبران نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ، درخواست میں وزارت آئی ٹی، سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ وزارت آئی ٹی کی جانب سے 8 جولائی کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن...
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے قتل کی سازش ایران میں ہونے کی انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں: امریکی حکام کا دعویٰٹرمپ کی الیکشن ٹیم نے قتل کے منصوبے یا سازش کا علم ہونےکی تصدیق کرنے سےگریز کی ہے
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے'بھارتی نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاہربھجن نے سیکیورٹی کا جواز بناکر ٹیم نہ بھیجنے کے بھارتی بورڈ کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »