نئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے وہیں پر وائرس سے متعلق جعلی اور گمراہ کن خبریں سوشل میڈیا پر پھیل رہی ہیں، بھارت میں بھی کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 47 سے تجاوز کرگئی ہے لیکن جعلی اور گمراہ کن خبروں اور سوشل میڈیا میں بے بنیاد رپورٹس کے باعث بڑے پیمانے پر خوف پھیل چکا ہے۔
کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں جہاں آبادی کی کثرت، صحت کا ناقص نظام اور خراب انفرااسٹرکچر کے ساتھ ساتھ جعلی اور بے بنیاد خبریں بھی کرونا وائرس کے حوالے سے شہریوں میں خوف پھیلانے کا باعث بن رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے غیر مصدقہ علاج اور بچنے کے لیے جعلی ہدایات سامنے آرہی ہیں جس میں آئس کریم، چکن اور دیگر اشیا کھانے سے گریز شامل ہے۔
بھارت میں جہاں آبادی زیادہ ہے اسی طرح سوشل میڈیا صارفین کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے جو کرونا وائرس کے خلاف جنگ کو مزید گھمبیر کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ اعداد و شمار پر تحقیق کرنے والی بھارت کی ویب سائٹ کی محقق ساچی ستاریا کا کہنا تھا کہ جب سے دسمبر میں چین میں کرونا وائرس سامنے آیا ہے خاص کر واٹس ایپ کے ذریعے گمراہ کن خبریں پھیلنا شروع ہوگئی تھیں۔
ایک اور پیغام میں کہا گیا تھا کہ وٹامن سی کی حامل چیزوں کو زیادہ زیادہ استعمال کریں اور دوسرا پیغام تھا کہ وائرس سے بچاؤ کو ٹیسٹ خود کریں۔ مذکورہ پیغام کو ہندو مذہب کی تعلیمات کو سراہتے ہوئے ختم کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں ویڈیو بھی پھیلائی جارہی ہیں جو واضح طور پر چین سے متعلق ہوتی ہیں۔
بھارت میں ایک اندازے کے مطابق یوٹیوب کے ماہانہ 26 کروڑ 50 لاکھ فعال صارفین موجود ہیں۔ ایک یوٹیوب چینل نے 6 منٹ کی مختلف ویڈیوز بنائیں جس کے ناظرین کی تعداد 62 لاکھ سے زائد ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوز Coronavirus Global Infections Top Wuhan CoronavirusOutbreak COVID19 China
مزید پڑھ »
کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: اٹلی میں مزید 97 افراد ہلاک، دنیا بھر میں تعداد 3990 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا بھر میں 3 ہزار990 افراد کی جان لے گیا، اٹلی میں ایک دن 97 افراد وائر س کا شکار ہوئے جبکہ ایران میں 43 افراد لقمہ اجل بنے، سعودی عرب میں اب تک کرونا وائرس کے پندرہ کیسز منظر عام پر آچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی، دنیا بھر میں اموات 4027 ہو گئیںکرونا وائرس نے یورپی ملک اٹلی میں تباہی مچا دی، ہلاکتیں 463 تک پہنچ گئیں، دوسری طرف دنیا بھر میں نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے ہونے والی ہلاکتیں 4,027 ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں مگر چین میں نئے مریضوں میں کمی - BBC Urduاٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 133 ہلاکتوں کے بعد وہاں اس سے مرنے والوں کی تعداد 360 سے بڑھ گئی ہے جبکہ چین میں اس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »