بھارتی گلوکارہ گیتا مالی کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی گلوکارہ گیتا مالی کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بھارتی گلوکارہ گیتا مالی کار حادثے میں ہلاک

بھارتی مراٹھی فلموں میں پلے بیک سنگنگ کرنے والی گلوکارہ گیتا مالی گزشتہ روز کار حادثے میں ہلاک ہو گئی ہیں، یہ واقعہ عین اُس وقت پیش آیا جب گلوکارہ ایئر پورٹ سے اپنے گھر جارہی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ ریاست مہاراشٹرا کے ڈسٹرک ناشک سے واپس آرہی تھی تاہم ان کی کار تیز رفتاری کے باعث ہائی وے پر کھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دونوں افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم گلوکارہ گیتا دوران علاج زخموں تاب نہ لاتے ہوئے دم تور گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب نے متعدد کیسز کا دائرہ کار وسیع کرنے کا حکم دے دیاچیئرمین نیب نے متعدد کیسز کا دائرہ کار وسیع کرنے کا حکم دے دیالاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو ترجیحی بنیاد پر دیکھا جا رہا ہے، جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

نیب اجلاس: میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کی منظورینیب اجلاس: میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کی منظوریلاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت
مزید پڑھ »

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، تقسیم کار کمپنیوں نے بقایا جات وصولی کی درخواست دائر کردیبجلی صارفین کیلئے بری خبر، تقسیم کار کمپنیوں نے بقایا جات وصولی کی درخواست دائر کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے بقایا جات کی مد میں 17 ارب 20 کروڑ روپے وصولی کی درخواست کرتے ہوئے بجلی قیمت میں سترہ پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا کی گئی ہے۔ نیپرا سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »

ایران میں ٹریفک حادثے میں 28 افغان شہری ہلاک، 21 زخمی - ایکسپریس اردوایران میں ٹریفک حادثے میں 28 افغان شہری ہلاک، 21 زخمی - ایکسپریس اردوٹریفک حادثہ 2 مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا
مزید پڑھ »

مصر میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی - ایکسپریس اردومصر میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی - ایکسپریس اردوپائپ لائن میں لیکیج تیل چوری کی وجہ سے ہوئی جس سے آگ بھڑکی، حکام
مزید پڑھ »

اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ - ایکسپریس اردواللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ - ایکسپریس اردومیں آپ لوگوں سے بھاگ سکتی ہوں لیکن اللہ پاک سے کیسے بھاگ سکتی ہوں، گلوکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:28:19