پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں بین الاقوامی برادری کے ذمہ دار رکن کی حیثیت سے اہم کردار ادا کررہاہے
بھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ کے مطابق بھارتی جنرل آفیسر نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر اقوام متحدہ کے امن مشن پر موجود پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کی تعریف کی اور بطور سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر شفقت اقبال اور بطور کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شہباز اسلم کےکردار کو بھی سراہا۔
پاکستانی امن دستے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے تفویض کردہ مینڈیٹ کے تحت جنوبی سوڈان میں امن و سلامتی کے قیام کیلئے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ۔ پاکستانی بلیو ہیلمٹ نے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے پیچیدہ اور چیلنجنگ آپریشنل ماحول میں مشکل کام کیے ہیںمجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران ن لیگ نے کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹورحیم یار خان: پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائیوں کا دلہے کے کزن پر تشدد، ہونٹ اور ناک کاٹ دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہےوزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا
مزید پڑھ »
بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی امن مشن کے لیفٹیننٹ جنرل کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط، اہلکاروں کی لگن اور غیر متزلزل عزم کو سراہا
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید نے فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑ دیپاکستانی اداکاروں نے بھی سینیئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہمایوں سعید کا دفاع کیا
مزید پڑھ »
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے بنگلادیشی خاندان پر گولیاں برسادیں؛ بچی جاں بحقبھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی بچی آٹھویں جماعت کی طالبہ تھی
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنےکی ویڈیو سامنے آگئیاسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ کی بنی صالح مسجد میں قرآن پاک کے نسخوں کی بےحرمتی کی اور اپنی مکروہ حرکت کی باڈی کیمرے سے ویڈیو بھی بنائی
مزید پڑھ »