بھارت: شہریت بل سے مسلمانوں کو نکالنے پر ہزاروں افراد کا احتجاج - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: شہریت بل سے مسلمانوں کو نکالنے پر ہزاروں افراد کا احتجاج - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

گوہاٹی کی سڑکوں پر ایک ہزار سے زائد افراد جمع ہوئے جنہوں نے بل کی مخالفت میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے India protests DawnNews

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک ہزار سے زائد طلبہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے صرف غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دینے کے حوالے سے بل منظور کرنے پر احتجاج کیا۔

بل کے خلاف آسام کے دارالحکومت گوہاٹی کی سڑکوں پر ایک ہزار سے زائد طلبہ اور سماجی کارکنان جمع ہوئے جنہوں نے بل کی مخالفت میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔بھارت: 'غیر مسلم' تارکین وطن کو شہریت دینے کا ترمیمی بل منظورآسام میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے ہجرت کرکے آنے والے افراد کی بڑی تعداد آباد ہے۔ مودی حکومت نے اپنے پہلے دور میں بھی اسی طرح کا قانون منظور کرانے کی کوشش کی تھی، تاہم ایوان بالا میں وہ اس کے حق میں مطلوبہ حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی، جبکہ اس بار بھی یہ غیر واضح ہے کہ وہ اپنے اس منصوبے میں کامیاب ہوگی یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہسوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہسوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ Sweden SwedishKing CarlGustaf Demanded India IndiaOccupiedKashmir LiftCurfew KashmirBleeds IndianArmyKillingKashmiris KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia
مزید پڑھ »

سوئیڈن نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیاسوئیڈن نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا11:39 AM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ
مزید پڑھ »

پاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاریپاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاریپاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاری Pakistan Afghanistan Bangladesh NonMuslims Indian Citizenship Bill PMOIndia
مزید پڑھ »

بھارت: ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے جلادیا گیا - World - Dawn Newsبھارت: ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے جلادیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاکبھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاکبھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاک India Hyderabad RapeCase PoliceEncounter GangRape PMOIndia narendramodi RahulGandhi UN unwomenindia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:56:55