پاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاری Pakistan Afghanistan Bangladesh NonMuslims Indian Citizenship Bill PMOIndia
پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے آنے والے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت تفویض کی جا سکے گی۔اس بل کا مقصد شہریت ایکٹ 1955 میں ترمیم کرنا ہے۔ بل کو آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔اگر یہ بل منظوری کے بعد قانون بن جاتا ہے تو اس کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے مذہب کی بنیاد پر ملک چھوڑ کر بھارت آنے والے ہندو، سکھ، بودھ، جین، پارسی اور عیسائی برادری کے لوگوں کو بھارتی شہریت دی جا سکے گی۔ خواہ ان کے پاس ضروری دستاویزات ہوں یا نہ ہوں۔بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں اس...
ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ اس سے مقامی آبادی کی ثقافت پر برا اثر پڑے گا۔ لیکن بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ اسے نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ساو¿تھ ایشین وائر کے مطابق امیت شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی اے بی آئے گا اور اس میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے شرنارتھیوں کو شہریت دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شرنارتھیوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ دراندازوں کو ضرور ڈرنے کی ضرورت ہے۔کانگریس، ترنمول کانگریس، بائیں بازو کی جماعتیں اور دیگر اپوزیشن جماعتیں اس بل کی سختی سے مخالفت کر رہی ہیں۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
اویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی،چین پر پابندی کا بل منظوراویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی،چین پر پابندی کا بل منظور تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتلندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں عثمان خان کے خاندان کا کہنا تھا کہ عثمان کی اس حرکت نے انھیں بہت دکھ اور صدمہ پہنچایا۔ LondonBridge تفصیلات:
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »