اویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی،چین پر پابندی کا بل منظور تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اویغور مسلمانوں کے ساتھ مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی کانگریس نے چین پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔
اویغور مسلمانوں کے ساتھ مبینہ طوپر جبری سلوک پرامریکی کانگریس نے چین پر پابندیاں لگانےکے لیے بِل منظورکرلیا۔بل چین میں اویغور مسلمانوں کی عبوری نظر بندی، جبری سلوک اور ہراسگی کے خلاف منظور کیا گیا ہے۔ بل میں چینی حکومت کے ممبران اور خودمختار صوبے سنکیانگ میں کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری چین چوان گؤ پر مخصوص پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب چین کا ردعمل سامنے آگیا۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے،امریکا نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی صورتحال کو جان بوجھ کر بدنام کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اویغوروں پر جبر‘: امریکہ چین پر پابندیاں عائد کرے گاامریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے منظور شدہ بِل میں چینی حکومت کے اراکین اور خاص طور پر چین کے خودمختار صوبے سنکیانگ میں کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہواریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ WarriorSeven MilitaryDrills SpecialForces China Pakistan
مزید پڑھ »
’میرے بیٹے کی تصویر کو نفرت کے لیے استعمال مت کرو‘ہلاک ہونے والے شخص کے والد نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا 'نہیں چاہے گا کہ اس کی موت کو ظالمانہ سزائیں دینے کے جواز کے طور پر استعمال کیا جائے۔'
مزید پڑھ »
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاحچین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاح تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »