بھارت : بڑی تعداد میں بھینسوں کی پراسرار ہلاکت خوف وہراس پھیل گیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت : بڑی تعداد میں بھینسوں کی پراسرار ہلاکت خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارت : بڑی تعداد میں بھینسوں کی پراسرار ہلاکت، خوف وہراس پھیل گیا India Buffaloes Died FarmHouse MysteriousDeaths PMOIndia

بھارتی ریاست ہریانہ کے حصار ضلع کے ایک گاؤں کے ایک ڈیری فارم میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 22 بھینسوں کی ہلاکت ہوگئی جس کے بعد لالہ لاجپت رائے اینیمل اینڈ سائنس اسپتال کی ٹیم آج جائے وقوعہ پرپہنچی اور مردہ بھینسوں کے نمونے لیے۔بھینسوں کی پراسرار ہلاکت سے علاقے میں خوف اور دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے، لوگ یہ سمجھ نہیں پا رہے ہیں کہ آخر یکے بعد دیگرے کئی بھینسوں کی موت کیوں کر ہوگئی۔ننگ تھلا گاؤں واقع اس ڈیری کے مالک رنویرعرف بھولا نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا ڈیری فارم جہاں تقریبا 110 جانور موجود...

گئیں۔رنویر کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ وہ گائے اور بھینسوں کی موت کی وجہ سمجھ پاتے کہ پھر اس کے دو دن بعد گزشتہ تین دنوں میں 22 بھینسیں بھی اچانک مر گئیں۔رنویر کے مطابق ہفتہ کے روز 3 بھینسیں، اتوار کو دن میں 5 اور رات کو 4 اور آج صبح سے ابھی تک 6 بھینسوں کی موت ہوچکی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پرموجود ڈاکٹر راجیش کھرانا، ڈاکٹر بابولال اور ڈاکٹر رمیش سمیت ٹیم میں موجود دیگر لوگوں نے بھینسوں کا پوسٹ مارٹم کیا اور جانچ کے لئے سیمپل لئے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی رپورٹ آنے میں تقریباً...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہگندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےپنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
مزید پڑھ »

بھارت ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچوں کی خودکشیبھارت ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچوں کی خودکشیبھارت، ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچوں کی خودکشی India Kerala 66Children Suicide ThreeMonths Committed CoronaVirusLockDown MentalProblems PMOIndia
مزید پڑھ »

'کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے' -'کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے' -لاہور: قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ یوم الحاق پاکستان پرکشمیریوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں، حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں سےزیادہ کسی نےمشکلات نہیں دیکھیں۔ انہوں …
مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے، شہباز شریفکشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے، شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کو خراج تحسین کیا اور کہا کہ کشمیر کی آزادی اوربھارت کی شکست نوشتہ دیوارہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکیپاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی بھارت کی خواہش پوری نہ ہو سکیلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی کوششیں رنگ لے آئیں، بھارت کی پاکستان کے 2021ءمیں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کو متاثر کرنے کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:59:27