بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے اور ممبئی شہر میں کیسز چینی شہر ووہان سے بھی تجاوز کرگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق

بھارت کے تجارتی حب ممبئی میں کورونا کے کیسز کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کرگئی جو وائرس کے مرکز چینی شہر ووہان سے بھی زیادہ ہے۔

بھارتی وزارت صحت کے مطابق جمعرات کی صبح 8 بجے تک 357 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جن میں مہاراشٹرا سے 149، دہلی 79، گجرات 20، اتر پردیش 19، تامل ناڈو 19، مغربی بنگال 17، تلنگانا 8 جب کہ مدھیا پردیش اور ہریانہ سے 7،7، ہلاکتیں سامنے آئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار سے تجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسزکورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسز
مزید پڑھ »

کورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسزکورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسز
مزید پڑھ »

گوگل میپ ایپ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید الرٹس شاملگوگل میپ ایپ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید الرٹس شاملنیو یارک: (ویب ڈیسک) گوگل میپ ایپ صارفین کو سفر کے دوران سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کراتا ہے جب کہ عالمگیر وبا کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھی یہ ایپ سرگرم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:25:49