بھارتی مسافر بردار طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی مسافر بردار طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مسافر بردار طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی

بھارت میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار مسافر بردار طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرلائن ’گو ایئر‘ کی احمد آباد سے بنگلور جانے والی پرواز کے دائیں انجن میں اس وقت آگ بھڑک اُٹھی جب طیارہ اڑان بھرنے ہی والا تھا۔ آتشزدگی سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ طیارے کو رن وے سے ہٹا کر ایئرپورٹ پر مسافروں کو اتار دیا گیا۔ ریسکیو عملے نے انجن میں لگی آگ پر قابو پالیا اور ٹیکنیکل عملے نے انجن کی خرابی کو دور کرکے طیارے کو پرواز بھرنے کی اجازت دیدی۔ اس دوران تمام مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔ طیارے میں آگ باہر سے کسی چیز کے ٹکرانے سے لگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
مزید پڑھ »

بھارت، مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھیبھارت، مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھیبھارت، مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی India Passengers Plane Engine BurstIntoFlames
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی Islamabad Fire Breaksout Parliament Lodges Marriyum_A NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوامریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »

ہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردوہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردوسفاک ملزم نے بچی کا گلا بھی دبایا جب کہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:32:01