نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی، امرتسر میں مسلم مظاہرین نے پلے کارڈز نذر آتش کیے CABProtests India DawnNews
بھارت میں شہریت کے حوالے سے مسلم مخالف نئے قانون کے خلاف احتجاج ملک کے شمال مشرقی علاقوں سے دیگر شہروں میں پھیل گیا ہے۔
ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں کئی روز سے جاری احتجاج کے باعث نریندر مودی اور ان کے جاپانی ہم منصب شنزوآبے کے درمیان شہر میں ہونے والی ملاقات ملتوی کردی گئی۔گوہاٹی میں گزشتہ روز احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 26 افراد زخمی ہوئے تھے، جن میں سے 2 بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گئے تھے جبکہ 4 کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔
بھارت کی ایک اور شمال مشرقی ریاست میگھالیا میں انتظامیہ نے موبائل انٹرنیٹ پر پابندی لگادی ہے، جبکہ ریاستی دارالحکومت شیلونگ کے علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بل دونوں ایوان سے منظور ہوچکا ہے اور اب قانون کا حصہ بنانے کے لیے اس پر بھارتی صدر کے دستخط درکار ہیں جو ایک رسمی کارروائی ہے اور صدر کے دستخط کے ساتھ ہی یہ شکل قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔شہریت بل کا مقصد پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے چھ مذاہب کے غیرمسلم تارکین وطن ہندو، عیسائی، پارسی، سکھ، جینز اور بدھ مت کے ماننے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی پارلیمان سے منظور ہونے والے شہریت سے متعلق
مزید پڑھ »
بھارت: متنازع شہریت بل کےخلاف احتجاج، کرفیو نافذ، درجنوں گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخمتنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخ India CitizenshipAmendmentBill CitizenshipBill Bangladesh PMOIndia
مزید پڑھ »
متنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتویمتنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مودی کے متنازع مسلم مخالف بل پر اعلیٰ بھارتی پولیس افسر احتجاجاً مستعفیٰ - ایکسپریس اردوبل کی مذمت کرتا ہوں اور سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجاً عہدے سے مستعفیٰ ہورہا ہوں، بھارتی پولیس افسر
مزید پڑھ »