PMImranKhan
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پچیس ہزار بھارتیوں کو کشمیرکا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیا کے امن وسلامتی کے لیےخطرہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے پہلےغیر قانونی طورپر مقبوضہ کشمیرکو اپنے ساتھ شامل کیا،اب بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہاہے۔ First India's attempt at illegal annexation of IOJK & now its attempts to alter IOJK's demographic structure incl by issuance of domicile certificates to 25,000 Indian nationals are all illegal, in violation of UNSC resolutions & international law, incl 4th Geneva Convention.
I have approached UN Secretary General and am reaching out to other world leaders. India must be stopped from this unacceptable path that further usurps the legal & internationally guaranteed rights of the Kashmiri people & seriously imperils peace and security in South Asia.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
مزید پڑھ »
اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ، بھارت کے تمام حربوں کا ناکام بنائیں گے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، بھارت کے تمام حربوں کا ناکام بنائیں گے۔
مزید پڑھ »
نیپال کے وزیراعظم کا بھارت پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کاالزام - World - Dawn News
مزید پڑھ »