اچھے منصوبوں کی فنڈنگ کیلیے دہائیوں انتظار کرنا پڑتا ہے، چیرمین سائنس و ٹیکنالوجی قائمہ کمیٹی
چیرمین پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ ڈاکٹرحسین عابدی نے کہا ہے کہ بھنگ کی 36 پروڈکٹس تیار کرلی ہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چئیرمین خواجہ شیراز محمود کی زیر صدارت اجلاس اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے چیرمین پی سی ایس آئی آر ڈاکٹرحسین عابدی کا کہنا تھا کہ جعلی رپورٹس پکڑی ہیں ان ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کیا ہے۔ ڈیجیٹلایزیشن ضروری ہے، مخالف قوتیں روک رہی ہیں۔ پی سی ایس آئی آر کی سولرایزیشن سے 120 ملین کی بچت ہوئی ہے۔گزشتہ تین سالوں میں 2500 ملین کی ایکسپورٹ ہوئی ہیں۔ 18 ملین ٹن زرعی کچرا پیدا کرتے ہیں مگر جلا دیتے ہیں۔ اس حوالے سے لیب تیار ہوچکی ہے ہم کمرشل شوگر...
چئیرمین کمیٹی نے استفسار کیا کہ گندم چاول کی طرح کاشت کرسکتے ہیں جس پر چیرمین پی سی ایس آئی آر نے جواب دیا کہ یہ کنٹرول کاشت ہورہی ہے۔ چیرمین کمیٹی نے کہا کہ بہت اچھے منصوبے ہیں۔ فنڈنگ کے لیے دہائیاں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ایسے منصوبے بروقت مکمل ہونا چاہیں۔ لائف لائن ہے اور چار پانچ سالوں میں سولہ ارب نہیں دیتے جبکہ بی آئی ایس پی ساڑھے پانچ ارب ایک سال میں استعمال کرتی ہے۔فارما سیوٹیکل انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے پی سی ایس آئی آر کا کردار زیادہ ہونے جا رہا ہے۔ فارما سیوٹیکل انڈسٹری کے لیے پراجیکٹ لے...
چیرمین پی سی ایس آئی آر کا کہنا تھا کہ پی سی ایس آئی آر نے الیکشن میں استعمال ہونے والی سیاہی بنا لی ہے جس پر چیرمین کمیٹی نے استفسار کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا منصوبہ تھا اس کا کیا بنا؟ جس کا پی سی ایس آئی آر کے چیرمین نے بتایا کہ نسٹ کا منصوبہ تھا۔ چیرمین کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تفصیلی بریفنگ دینے کی ہدایت کی۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقیپی سی بی نے آئی سی سی ویمنز فیوچر ٹورز پروگرام کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کرکٹرز کی اگلی جنریشن کو تیار کرنے کی طرف توجہ مرکوز کر دی ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
ہرنائی میں سیکیورٹی افواج کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاکضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی پر مشترکہ مشقکمانڈنٹ اسپیشل آپریشن اسکول مہمان خصوصی، جنوبی افریقہ کی اسپیشل فورسز کے چیف آف اسٹاف نے بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا سخت مؤقف، بھارت سے ٹیم نہ بھیجنے کی ٹھوس وجوہات جاننے کا فیصلہاگلے ایک دو روز میں حکومتی گائیڈ لائنز مطابق آئی سی سی کو خط لکھا جائیگا، پی سی بی نے قانونی مشاورت مکمل کرلی
مزید پڑھ »
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع کی انکوائری رپورٹ تیارانکوائری کمیٹی نے افسران کے درمیان تنازع کو کچے میں جاری آپریشن کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے
مزید پڑھ »
خوارج کا لکی مروت میں مسجد پر حملہ، زیر تربیت کیڈٹ شہیدشہید کیڈٹ چھٹیوں پر تھے اور نہتے ہونے کے باوجود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور نمازیوں کی جان بچائی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »