چڑیا گھر میں موجود 20 سالہ بنگال ٹائیگر 2010 میں لاہور سے بہاولپور زو منتقل کیا گیا تھا،
بہاول پور کے چڑیا گھر میں موجود 20 سالہ بنگال ٹائیگر بیمار ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ بنگال ٹائیگرکی صحت کے حوالے سے ورلڈایسوسی ایشن آف چڑیاگھر کے رہنما خطوط کے مطابق اقدامات اٹھائے جائیں۔ دوسری طرف اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف بہاولپور سید علی عثمان نے بتایا بہاولپور بنگال ٹائیگر کی اوسط عمر قدرتی ماحول میں 10 سے 15 سال جبکہ قید میں 20 سال تک ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہاولپور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کی صحت پر تشویشبہاولپور چڑیا گھر میں موجود 20 سالہ بنگال ٹائیگر بیمار ہوگیا ہے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوگنڈا میں بنجی جمپنگ کا تجربہ کیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوگنڈا میں بنجی جمپنگ کا منفرد تجربہ کیا اور اس کا وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
انور مقصود اغوا ہوگئے؟ سوشل میڈیا پر افواہیںسوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں جس پر فنکار تشویش میں مبتلا ہیں
مزید پڑھ »
ہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارش: شادی کی تقریب میں دولت کی نمائشدلہن کے گھر پر ہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیاعمر عالم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر انہیں تقنید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »
امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »