انور مقصود اغوا ہوگئے؟ سوشل میڈیا پر افواہیں

پاکستان خبریں خبریں

انور مقصود اغوا ہوگئے؟ سوشل میڈیا پر افواہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں جس پر فنکار تشویش میں مبتلا ہیں

معروف مزاح نگار، مصنف اور نقاد انور مقصود نے اپنے حالیہ متنازعہ بیان پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں پر وضاحت دی ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں اپنی تقریر کے دوران، انور مقصود نے مسلح افواج اور نیوی کے حوالے سے کیے گئے اپنے مزاحیہ تبصرے پر معذرت کی اور اغوا کی خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا ہرگز نہیں تھا اور وہ ہمیشہ اپنے تبصروں میں طنز و مزاح کا سہارا لیتے ہیں۔ انور مقصود نے اس موقع پر ان خبروں کی بھی سختی سے تردید کی جن میں ان کے اغوا یا انہیں ’اوپر‘ سے کال آنے کے دعوے کیے جا رہے تھے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ بخیر و عافیت ہیں اور ایسی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔

انور مقصود کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے تمام اداروں، بشمول نیوی اور مسلح افواج کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا طنز ہمیشہ اصلاح کی نیت سے ہوتا ہے نہ کہ کسی کی توہین کے لیے۔ انور مقصود نے اپنی گفتگو کے اختتام پر محبت اور اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ ملک و قوم کے خیرخواہ ہیں۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انور مقصود کو اغوا کرلیا گیا ہے جس پر ساتھی اداکاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیشوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںفیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںسوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟بالی ووڈ اداکارہ کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »

پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششپتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاعلیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:21:56