جو معاوضہ روکتے ہیں ان کے ساتھ دوبارہ کام نہیں کرتی، نادیہ
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک کئی ڈراموں کا معاوضہ نہیں ملا ہے۔
اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بلیک بک بنا رکھی ہے جس میں وہ ایسے لوگوں کے نام درج کرتی ہیں جن کے ساتھ وہ مزید کام کرنے کی خواہشمند نہیں ہیں جیسے کہ پروڈیوسرز، اداکار اور ہدایتکار وغیرہ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفپاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع کرتا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکارکوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکارکوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا
مزید پڑھ »
شیخ وقاص نے احتجاج سے قبل کسی بھی قسم کے مذاکرات کا امکان مسترد کردیاجب تک احتجاج کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے وہاں سے نہیں اٹھیں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا،اسکی بہت دنوں تک پرورش ہوتی ہے‘‘یہ پاکستان کیلیے ایسا کیس ہے جس کے اثرات بہت آگے تک جائیں گے
مزید پڑھ »
اولاد کی پیدائش۔۔۔ خاتون کی ’کام یاب شادی‘ کی ضمانت؟خاتون کی ازدواجی زندگی سے متعلق بہت سے ’بیمار رویے‘ اصلاح کے متقاضی ہیں
مزید پڑھ »