بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ
حکومت نے کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر بیرسٹر فروغ نسیم کو وزرات قانون کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم کل صبح بطور وفاقی وزیر قانون و انصاف حلف اٹھائیں گے جب کہ صدر مملکت عارف علوی بیرسٹر فروغ نسیم سے حلف لیں گے۔ بیرسٹرفروغ نسیم نے 26 نومبر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، اس حوالے سے وفاقی وزیر شیخ رشید اور معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے حکومت کے وکیل ہوں گے جس کے لیے انہوں نے رضا کارانہ استعفیٰ دیا کیس لڑنے کے بعد وزیراعظم کی منظوری سے دوبارہ کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بیرسٹر فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے روبرو آرمی چیف کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہونے کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
مزید پڑھ »
بیرسٹر فروغ نسیم کودوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہفروغ نسیم کو اب کون سا عہدہ ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ہوگی فیصلہ ابھی نہیں ہوا،فروغ نسیمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ؟ 6 ماہ یا 3 سال یا پھر۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیاصدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »