اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے ملک میں ای کامرس اور موبائل فون بینکنگ کے فروغ کیلئے
موبائل فون کی درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس جلد کم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد غریب ترین آبادی تک بینکاری کی خدمات پہنچانے کا اقوام متحدہ کا ہدف حاصل کرنا ہے۔حکومت نے ملک میں ای کامرس اور موبائل فون بینکنگ کے فروغ کیلئے موبائل فون کی درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس جلد کم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد غریب ترین آبادی تک بینکاری کی خدمات پہنچانے کا اقوام متحدہ کا ہدف حاصل کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی فنانشل انکلوڑن سٹرٹیجی کے تحت غریب ترین آبادی کو امداد اور سماجی خدمات کی فراہمی کیلئے 6 کروڑ 50 لاکھ موبائل...
ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے منظوری ہوتے ہی مارچ 2020 سے قبل موبائل فون کی درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کم کی جائے گی۔30 ڈالر تک مالیت کے موبائل کی درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس بدستور 70 روپے برقرار رکھا جائے گا۔ 30 سے 100 ڈالر تک کی مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 730 روپے سے کم کرکے 100 روپے کی جائے گی۔ 100 سے 200 روپے کی مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس 930 روپے ، 200 سے 350 ڈالر کی مالیت کے موبائل فون پر 970 روپے ، 350 سے 500 ڈالر کی مالیت کے موبائل فون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شعیب ملک کا ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرنکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن لے لیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن لے لیا، شعیب ملک نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کو اپنا آخری ایونٹ قرار دیا تھا۔شعیب ملک ک
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شعیب ملک کی بچّے کے ساتھ موٹر سائیکل پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمدلیکن موٹر سائیکل کون چلارہا تھا۔۔۔؟ دیکھ کر سیکیورٹی اہلکار بھی ہنس پڑے۔۔۔ ویڈیو وائرل۔۔۔ دلچسپ ویڈیو دیکھیں: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »