شعیب ملک کا ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ShoaibMalik
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن لے لیا، شعیب ملک نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کو اپنا آخری ایونٹ قرار دیا تھا۔
واضح رہے کہ شعیب ملک کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں واپسی ہوئی تھی، انہوں نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ میرا ہدف کسی کو خوش کرنا نہیں، بہترین پرفارم کرنا چاہتا ہوں۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ٹی ٹوینٹی کرکٹ جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیاکراچی: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »
فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک - ایکسپریس اردوریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنا ہر کھلاڑی کا حق ہے، وہ جانتا ہے کہ اسے کب ریٹائرمنٹ لینی ہے، شعیب ملک
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
فوج جانتی ہے کہ موجودہ حکومت ملک کے لیے کتنا کام کررہی ہے،وزیراعظم'سابق حکمران فوج سے ڈرتے تھے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »