شعیب ملک کی بچّے کے ساتھ موٹر سائیکل پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد

پاکستان خبریں خبریں

شعیب ملک کی بچّے کے ساتھ موٹر سائیکل پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لیکن موٹر سائیکل کون چلارہا تھا۔۔۔؟ دیکھ کر سیکیورٹی اہلکار بھی ہنس پڑے۔۔۔ ویڈیو وائرل۔۔۔ دلچسپ ویڈیو دیکھیں: AajNews AajUpdates

کراچی: کپتان شعیب ملک نا صرف کرکٹ کے میدان میں بلکہ عام زندگی میں بھی سب کے دل جیتنے کا فن خوب جانتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر شعیب ملک کے مداح ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ شعیب ملک پاکستان سپر لیگ کی تیاری کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایک بچّے کی موٹر سائیکل پر اس کیساتھ بیٹھ کر پہنچے۔ یہ دیکھ کر وہاں موجود سیکیورٹی اہلکار بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے، جبکہ شعیب ملک نے مذکورہ بچے کی فرمائش پر ان کیساتھ تصویر بھی بنائی۔

اس لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر کرکٹ شائقین ایک چھوٹے بچے کیساتھ اس طرح محبت کا اظہار کرنے پر ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے‘‘’’ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے‘‘کراچی: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ آزادی کی نعمت کا
مزید پڑھ »

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، کب تک کرکٹ کھیلیں گے؟شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، کب تک کرکٹ کھیلیں گے؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ سے
مزید پڑھ »

شعیب ملک کا ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرنشعیب ملک کا ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرنکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن لے لیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن لے لیا، شعیب ملک نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کو اپنا آخری ایونٹ قرار دیا تھا۔شعیب ملک ک
مزید پڑھ »

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک - ایکسپریس اردوفی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک - ایکسپریس اردوریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنا ہر کھلاڑی کا حق ہے، وہ جانتا ہے کہ اسے کب ریٹائرمنٹ لینی ہے، شعیب ملک
مزید پڑھ »

شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیاشعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیاکراچی: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »

”مریم نواز کی خاموشی اوررہنماﺅں کی بیرون ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے ؟“صحافی کے سوال پر بلاول بھٹوبھی بول پڑے”مریم نواز کی خاموشی اوررہنماﺅں کی بیرون ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے ؟“صحافی کے سوال پر بلاول بھٹوبھی بول پڑےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:20:00