”مریم نواز کی خاموشی اوررہنماﺅں کی بیرون ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے ؟“صحافی کے سوال پر بلاول بھٹوبھی بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

”مریم نواز کی خاموشی اوررہنماﺅں کی بیرون ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے ؟“صحافی کے سوال پر بلاول بھٹوبھی بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی کے

سوال ”مریم نواز کی خاموشی اوررہنماﺅں کی بیرون ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے ؟“کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ نہیں!میں سمجھتا ہوں ہر سیاسی جماعت کا اپنا کردار ہوتا ہے،امید رکھتا ہوں یہ کوئی ڈیل یا مک مکاکانتیجہ نہیں ہوگا،ان کا کہناتھا کہ ملک میں موجود ہوں، کہیں بھاگنے والا نہیں عوام کے مسائل پر آواز اٹھاتا رہوں گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غیررسمی گفتگوکے دوران صحافی کے سوال ”لندن پلان کی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں ؟“کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ لندن پلان کا کوئی علم نہیں...

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ جمہوری طریقے سے عوام کے معاشی حقوق کا تحفظ کرواسکتے ہیں ،ہم اس سلیکٹڈکو نہیں مانتے تو کسی اور سلیکٹڈکوبھی نہیں مانیں گے ۔یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے صحافی کے سوال کیامریم نواز کی خاموشی اوررہنماﺅں کی بیرون ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے ؟“کو جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ نہیں!میں سمجھتا ہوں ہر سیاسی جماعت کا اپنا کردار ہوتا ہے،امید رکھتا ہوں یہ کوئی ڈیل یا مک مکاکانتیجہ نہیں ہوگا،ان کا کہناتھا کہ ملک میں موجود ہوں، کہیں بھاگنے والا نہیں عوام کے مسائل پر آواز اٹھاتا رہوں گا۔بلاول بھٹو کامزید کہناتھا کہ مولانافضل الرحمان سے کسی معاہدے کا علم نہیں ،کسی معاہدے کا حصہ تھے اور نہ ہو سکتے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

‘بلاول کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، گرفتاری نہیں ہوگی’‘بلاول کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، گرفتاری نہیں ہوگی’اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانکروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںپاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردونیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:11