اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
لاہور: شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان پر اس عمر میں آرٹیکل چھ لگانا مناسب نہیں، بلاول بھٹو کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، ان کی گرفتاری نہیں ہوگی۔
ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر برائے ریلوے نے کہا پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے رہنماؤں کی خاموشی خطرناک ہے، سیکیورٹی ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان فارغ نہیں ہورہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، ماضی میں لوٹ مار کی گئی، اسی وجہ سے معیشت سنبھالنے میں وقت لگا۔
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ انکی ایک جیب میں پیپلزپارٹی ہے تو دوسری میں مسلم لیگ نون۔ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آئے تو دھرلئے جائینگے۔ شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف مارچ میں وطن واپس آنا چاہتے ہیں تاہم انہیں اب پہلے جیسی رعایت نہیں ملے گی۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کوئی تحریک نہیں چلانے جارہے تاہم دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی خاموشی خطرناک ہے۔
شیخ رشید نے چودھری نثار کی نوازشریف سے ملاقات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کا صرف یہی مطالبہ ہے کہ انہیں رعائتیں دی جائیں اور مریم نواز کو بیرون ملک جانے دیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
بلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhry MediaTalk BilawalBhutto NAB Case PMLN PPP BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org fawadchaudhry FawadPTIUpdates
مزید پڑھ »
کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »