کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ سے
ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 میں اپنی پرفارمنس دیکھنے کے بعد ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شعیب ملک نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 ان کا آخری ایونٹ نہیں ہوگا ، پہلے بیان دیا تھا کہ یہ ورلڈ کپ ان کا آخری ایونٹ ہوگا لیکن اب فیصلہ بدل لیا ہے، وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ورلڈ کپ میں اپنی پرفارمنس دیکھنے کے بعد کریں...
شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ان کا مقصدپاکستان کی طرف سے کرکٹ کھیلنا ہے، ان کی کپتانی پر نظر نہیں ہے، وہ بطور سینئر کھلاڑی اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے اور جب تک فٹ ہیں کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیاکراچی: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »
فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک - ایکسپریس اردوریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنا ہر کھلاڑی کا حق ہے، وہ جانتا ہے کہ اسے کب ریٹائرمنٹ لینی ہے، شعیب ملک
مزید پڑھ »
شعیب ملک کا ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرنکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن لے لیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر یوٹرن لے لیا، شعیب ملک نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کو اپنا آخری ایونٹ قرار دیا تھا۔شعیب ملک ک
مزید پڑھ »
امریکی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیاکھٹمنڈو : امریکہ کی کرکٹ ٹیم نے نیپال میں ون ڈے میچ میں انتہائی کم رنز بنا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا کم ترین اسکور کرکے امریکی ٹیم زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ شامل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں امریکی اور نیپالی ٹیم کے درمیان کھیلے ج
مزید پڑھ »
ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہمسنہ 1951 میں کراچی جم خانہ میں کھیلے گئے غیرسرکاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ایم سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دی اور اسی کارکردگی کے نتیجے میں پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت ملی۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور - ایکسپریس اردودونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »