بیلجیئم، چرچ میں انسانی ہڈیوں سے بنی دیوار دریافت Belgium Church Discovered Walls Made HumanBones
کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری
انسانی ہڈیوں سے بنی دیوار ایک آرکیالوجیکل ٹیم نے دریافت کی ہے جو گینٹ کے اس مرکزی کیتھیڈرل کے اندر اور اس کے اردگرد کام کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترتیب سے چنی ہوئیں ہڈیوں کی اس دیوار میں زیادہ تر ران اور پنڈلی کی مضبوط ہڈیاں شامل ہیں جبکہ کچھ ڈھانچے بھی ملے ہیں۔ آرکیالوجیکل ٹیم کے ترجمان کے مطابق خیال ہے کہ یہ 15 صدی میں موجود لوگوں کی ہڈیاں ہیں جس کی مزید تحقیقات کی ضرورت ہے ۔
ترجمان کے مطابق ایک خیال یہ بھی ہے کہ کسی وقت قریب موجود قبرستان کے بھرنے کے بعد اسے دوسروں کیلئے خالی کرنے کی غرض سے یہ ہڈیاں وہاں سے نکال کر یہاں لائی گئی ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صرف ایک دن میں 242 افراد ہلاک، کرونا وائرس مزید کیاکرسکتا ہے؟ ماہرین نے ایسا دعویٰ کردیا کہ ہر کوئی پریشان ہوگیاؓبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ ہلاکتیں
مزید پڑھ »
عوام تکلیف میں ہوں تو سیاسی جماعتوں کو حل کیلئے مثبت سوچ کے ساتھ آگے آنا چاہئے: چودھری پرویزالٰہیعوام تکلیف میں ہوں تو سیاسی جماعتوں کو حل کیلئے مثبت سوچ کے ساتھ آگے آنا چاہئے: چودھری پرویزالٰہی PMLQ PervaizElahi PositiveThinking Solution PoliticalParties
مزید پڑھ »
بھارت: ٹرمپ سے غربت چھپانے کیلئے دیوار کی تعمیر
مزید پڑھ »
سیہون زیادتی کیس، بالآخر نامزد جج کا موقف بھی سامنے آگیاجامشورو (ویب ڈیسک) سیہون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نامزد معطل جج امتیاز حسین
مزید پڑھ »
حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »
کار جتنے بڑے قدیم کچھوؤں کی باقیات دریافتسٹوپینڈیمس جیوگرافیکس نامی کچھوے کے بارے میں خیال ہے کہ یہ ایک کروڑ 30 لاکھ سال سے لے کر 70 لاکھ سال قبل کے درمیان پایا جاتا ہوگا۔
مزید پڑھ »