بی سی جی ویکسین ، امنیاتی خلیات بڑھا کر انفیکشن کو دور کرسکتی ہے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بی سی جی ویکسین ، امنیاتی خلیات بڑھا کر انفیکشن کو دور کرسکتی ہے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایک مطالعے سے معلوم ہوا کہ بی سی جی ویکسین پیدائشی بچوں کو سیپسِس کے جان لیوا مرض سے بھی بچاتی ہے۔

تصویر میں خون کے خلیات میں بی سی جی ویکسین دکھائی دے رہی ہے جو امنیاتی قوت کو بڑھاتی ہے۔ فوٹو: نیوسائنٹسٹٹی بی سے بچاؤ کے لیے پاکستان سمیت کئی ممالک میں بچوں کو بی سی جی ویکسین دی جاتی ہے۔ اب معلوم ہوا کہ یہ ٹی بی سے دور رکھنے کے ساتھ ساتھ جسمانی امنیاتی نظام کے خلیات کو بڑھاوا دیتی ہے جس سے بچے میں دیگر امراض کے خلاف بھی مدافعت بڑھ جاتی ہے۔

اگرچہ سیپسِس سے بچاؤ کے بارے میں ہم بی سی جی کی افادیت سے واقف ہیں لیکن یہ عمل سائنسی طور پر سمجھ میں نہیں آرہا تھا۔ انہوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا کہ جن بچوں کو بی سی جی ویکسین لگائی گئی تھی دیگر کے مقابلے میں صرف تین دن کے اندر ان کے خون میں امنیاتی خلیات کی تعداد دوگنا نوٹ کی گئی ۔ اب اس کے بعد ایک اور تجربہ چوہوں پر کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوئے کی کمپنی سے معاہدہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آ گئیجوئے کی کمپنی سے معاہدہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جوئے کی کمپنی کو لائیو سٹریمنگ حقوق بیچنے کے معاملے پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی سی
مزید پڑھ »

چینی بحران: وزیر اعظم، ای سی سی چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں، شاہد خاقان عباسی - Pakistan - Dawn Newsچینی بحران: وزیر اعظم، ای سی سی چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں، شاہد خاقان عباسی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی بحران: وزیر اعظم، ای سی سی چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں، شاہد خاقان عباسی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

”سلیم ملک کا 20 سال پرانا باب کھولنے سے سوائے۔۔۔“ پی سی بی کے سابق چیئرمین نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ جائے”سلیم ملک کا 20 سال پرانا باب کھولنے سے سوائے۔۔۔“ پی سی بی کے سابق چیئرمین نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ جائےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیاءنے کہا ہے کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ جامع نہیں، لیکن پھر بھی
مزید پڑھ »

کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت حل ہوگا: او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخکشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت حل ہوگا: او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی
مزید پڑھ »

عمران خان اور جہانگیر ترین میں ملاقات کروانے کی کوششیں شروع، کون سی اہم شخصیت متحرک ہے؟ نام اور ساری کہانی بھی سامنے آگئیعمران خان اور جہانگیر ترین میں ملاقات کروانے کی کوششیں شروع، کون سی اہم شخصیت متحرک ہے؟ نام اور ساری کہانی بھی سامنے آگئیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے سینیر رہنماءاور وزیر دفاع پرویز خٹک کی ناراض رہنماءجہانگیر خان ترین سے اہم ملاقات ہوئی ہے اور پرویز خٹک اس وقت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:59:29