لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیاءنے کہا ہے کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ جامع نہیں، لیکن پھر بھی
انہوں نے جن سزاؤں کی سفارشات کیں ہم نے ان پر مکمل عمل کیا، اب سلیم ملک کا20 سال پرانا باب کھولنے سے سوائے ملک کی بدنامی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل توقیر ضیاءنے کہا کہ جسٹس قیوم کی مشتاق احمد کے حوالے سے ایک سپلیمنٹری رپورٹ آنا تھی جو آج تک نہیں آئی، یہ غلط ہے کہ ہم نے رپورٹ دبا لی تھی، میں وسیم اکرم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہتا تھا اور اس حوالے سے جب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پوچھا تو انہوں نے بھی منع کر دیا تھا۔
رانا ثنااللہ نے ایک بار پھر شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی کہ چیئرمین نیب بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے توقیرضیاءنے کہا کہ سلیم ملک جذبات میں آ کر ایسی باتیں کررہے ہیں، ان کا طریقہ کار درست نہیں، وہ حلف اٹھا کر تمام شواہد سب کے سامنے لائیں ورنہ چپ ہو جائیں، انہوں نے کہا کہ کرکٹ کرپشن میں سزائیں پانے والے سب پیسہ کما رہے ہیں تو سلیم ملک کو بھی پرائیوٹ طورپر اکیڈمی چلانے یا کچھ اور کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے میں 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو500 بستروں پر مشتمل یہ اسپتال 79 کنال رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ کے پی کے نے سمری کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے، فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صوبوں سے اختیارات واپس لینے کے حق میں ہرگز نہیں لیکن صوبوں میں رقم کی تقسیم کے لیے بنائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاریپی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
او آئی سی کے تحت آج یتیموں کا عالمی دن منایا جارہا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
جوئے کی کمپنی سے معاہدہ؛ پی سی بی نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوآئندہ ماہ کوئی اعلان ہوگا، معاہدے سے قبل میڈیا پارٹنرنے ہم سے اجازت نہیں لی تھی، پروجیکٹ ایگزیکٹیو پی ایس ایل
مزید پڑھ »