بی پی ایل میں فرنچائزز کیساتھ آئی سی سی کے کون سے افراد رہیں گے؟ کھلاڑیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

بی پی ایل میں فرنچائزز کیساتھ آئی سی سی کے کون سے افراد رہیں گے؟ کھلاڑیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلادیش پریمیر لیگ(بی پی ایل) میں شریک تمام 7 ٹیموں کے

اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ چیف نظم الحسن نے فرنچائزز کو آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ کی موجودگی سے متعلق آگاہی دیدی ہے جن کا کہنا ہے کہ ہم کھیل کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے انتہائی سنجیدہ ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے سٹار آل راﺅنڈر شکیب الحسن مشتبہ شخص کی پیشکش سے متعلق حکام کو بروقت رپورٹ نہ کرنے کے باعث 2 برس کی پابندی کا شکار ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگی PSL2020 Drafting Ceremony Held Lahore thePSLt20 TheRealPCB PSLDraft2019
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسیپی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسیپاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ میں پلاٹینم کیٹگری میں کرکٹر کے انتخاب کا پہلا حق دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو حاصل تھا جس نے انگلینڈ کے جیسن روئے کو منتخب کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ میں ٹیموں نے اپنے جانبازوں کا انتخاب کرلیاپی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ میں ٹیموں نے اپنے جانبازوں کا انتخاب کرلیاپی سی ایل 5 میں اسٹین گن سمیت تمام بڑے پلیئرز جگمگائیں گے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PSL2020 PSLDraft
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیپی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیجیسن رائے، ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیپی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیلاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:26:28