بے بنیاد مقدمات میں حکومتیں یکساں کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

بے بنیاد مقدمات میں حکومتیں یکساں کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

حکومت بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے مگر عمر ایوب وزارت کے مزے لیتے ہوئے خاموش تماشائی بنے رہے۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے مجھ پر موٹر سائیکل چوری سمیت تین مقدمات بنائے ہیں جب کہ دیگر بے شمار مقدمات علیحدہ ہیں جو میں عدالتوں میں بھگت رہا ہوں۔

جنرل ضیا الحق بھٹو حکومت ختم کر کے 1977 میں مارشل لا کے ذریعے اقتدار میں آئے تھے اور ان کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو حکومت میں قتل کرائے گئے احمد رضا قصوری کے والد نواب احمد خان کے قتل کا پرانا مقدمہ کھلا تھا جو پی پی دور کے رکن قومی اسمبلی احمد رضا قصوری نے اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف درج کرانے کی کوشش کی تھی جو اس وقت کامیاب نہ ہو سکی تھی مگر وہی ایف آئی آر ذوالفقارعلی بھٹو کے لیے گلے کا پھندا بن گئی...

عمر ایوب پی ٹی آئی حکومت میں وفاقی وزیر تھے اور ان کے سیاسی قائد اور منتقم مزاج وزیر اعظم عمران خان نے بھی مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف ہیروئن برآمدگی کا ایسا جھوٹا مقدمہ بنایا تھا جس میں رانا ثنا اللہ کو پھانسی کی سزا ہو سکتی تھی۔ اس جھوٹے مقدمے پر پی ٹی آئی کے وفاقی وزیروں کو بھی حیرت ہوئی تھی اور اسے بے بنیاد قرار دیا تھا۔

عمر ایوب وزیر بنے سب دیکھتے رہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں لیگ اور پی پی کے تمام اہم رہنماؤں کو نیب کے ذریعے جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیا گیا تو اپوزیشن جماعتیں احتجاج کرتی رہیں کہ ان کے خلاف پی ٹی آئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC نے مشترکہ مسابقتی امتحان (سی سی ای 2021) سے متعلق بے بنیاد خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

نیند کی ایسی بیماری جو ابدی نیند سلادیتی ہےنیند کی ایسی بیماری جو ابدی نیند سلادیتی ہےاس بیماری کا امکان مردوں اور عورتوں میں یکساں ہے
مزید پڑھ »

عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان کیخلاف 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی
مزید پڑھ »

زمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر اتنی مقدار میں پانی کیوں ہے، یہ ہمیشہ سے ایک بحث رہی ہے
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہجامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہفیصلے کی منظوری کی صورت میں اب کالجوں میں طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے سکیں گے
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل مسافروں کو ہوائی اڈے پر قیام کی کوئی اجازت نہیں، ایئرپورٹ اتھارٹیانٹرنیشنل مسافروں کو ہوائی اڈے پر قیام کی کوئی اجازت نہیں، ایئرپورٹ اتھارٹیسوشل میڈیا پر انٹرنیشنل مسافروں کے ہوائی اڈے پر قیام سے متعلق گردش کرنے والی فیک نیوز بے بنیاد اور غلط ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:11:28