تارکین وطن 40 منٹ میں دبئی کا اقامہ حاصل کرسکتے ہیں ARYNewsUrdu
ابوظبی : اماراتی ریاست نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک انقلاب برپا کردیا، اب اقامہ بنوانے کےلیے 40 منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی اسمارٹ ریاست دبئی کے حکام نے ٹیکنالوجی میدان میں ایک زبردست اقدام اٹھالیا جس کے بعد تارکین وطن منٹوں میں منٹوں میں دبئی کا اقامہ حاصل کرسکتے ہیں، یہ کام دبئی الآن ایپلی کیشن کے ذریعے کیا جائے گا۔ دبئی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ دبئی میں اقامہ اور تارکین وطن کے ادارے کے تعاون و اشتراک سے آن لائن اقامے کا اجرا شروع کردیا گیا ہے، تارکین اسمارٹ موبائل کے ذریعے سرکاری اداروں سے اپنے معاملات نمٹانے لگے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ آن لائن اقامے کے اجراء کی منظوری کےلیے 30 منٹ جبکہ اجرا میں صرف 10 منٹ لگ رہے ہیں۔ دبئی میں تارکین اور اقامہ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد احمد المری کا کہنا تھا کہ اقامے کا اجرا ، توسیع اور ترمیم نیز نقل کفالہ سمیت تمام کام آن لائن انجام دے رہے ہیں۔ڈائریکٹٹر جنرل کا کہنا تھا کہ یہ کام دبئی اسمارٹ کے تعاون سے انجام دیا جارہا ہے اور ایپلی کیشن کی مدد سے ہی یہ معلوم کیا جارہا ہے کہ تارکین وطن کا ویزہ موثر ہے یا نہیں اور اس ایپلی کیشن کے ذریعے تارکین وطن اپنے بچوں، والدین اور بیوی کے اقاموں کی تجدید بھی اسی ایپ کے ذریعے کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »
بھارت: غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دینے کا بل راجیا سبھا سے بھی منظور - World - Dawn News
مزید پڑھ »
5 ماہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 30 کروڑ ڈالر وطن بھجوائےکراچی : اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 5 ماہ میں 9 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات بھیجیں گئیں، گذشتہ برس 9 ارب 28 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی تھیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »
بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!! ہندووں کے علاوہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ہر گذرتے دن زندگی مشکل ہی ہوتی جا رہی ہے اور اس میں مسلمان سب سے اوپر ہیں،، mac61lhr
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کے 202 رنز، پانچ کھلاڑی آؤٹراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے دن کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز بنائے ہیں جبکہ پاکستانی بولرز نے پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔
مزید پڑھ »