بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 63%

بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!! ہندووں کے علاوہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ہر گذرتے دن زندگی مشکل ہی ہوتی جا رہی ہے اور اس میں مسلمان سب سے اوپر ہیں،، mac61lhr

بعد امریکا سمیت بھارت کے اندر سے بھی شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ کثرت رائے سے منظور ہونے والے اس بل کی منظوری سے قبل بارہ گھنٹے کی بحث کے بعد ترمیمی بل کو منظور کیا گیا۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے پیش کیے گئے بل کی حمایت میں تین سو گیارہ جب کہ مخالفت میں اسی ووٹ ڈالے گئے۔ اس بل کی منظوری کے بعد پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے جانے والے غیر مسلموں کو تو شہریت دی جائے گی لیکن مسلمانوں کو شہریت نہیں دی جائے گی۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں اس بل کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔...

ششی تھرور کے اس بیان سے دو قومی نظریے کی سوچ پروان چڑھتی نظر آتی ہے۔ جی ہاں وہی دو قومی نظریہ جسے آج بھی نام نہاد آزاد خیال لوگ پاکستان میں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ جنہیں اس نظریے سے چڑ ہے وہ اپنا بغض نکالتے رہتے ہیں اگر ان میں اخلاقی جرات ہے تو سامنے آئیں اور اس ترمیمی بل پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں اور کچھ نہیں تو ششی تھرور کے اس بیان پر ہی اپنے خیالات کا اظہار ضرور فرمائیں جس میں انہوں نے گاندھی کے نظریے کو شکست اور جناح کے نظریے کی جیت قرار دیا ہے۔ اس میں کچھ شک نہیں ہے کہ بھارت...

اس لحاظ سے ہمارے لیے بھی یہ لمحات قابل فخر ہیں کہ ہم بابائے قوم کی امانت کو سنبھالے ہوئے ہیں اور اپنوں کی مخالفت کے باوجود اس امانت کو پوری ذمہ داری کے ساتھ نئی نسل کو منتقل کر رہے ہیں۔ کسی کے پچھتاوے کی بات نہیں لیکن جن لوگوں نے بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا تھا وہ یقیناً پریشان ہیں کیونکہ بی جے پی کی حکومت کے اقدامات میں واضح طور پر مسلم دشمنی نظر آتی ہے۔ کشمیر میں جاری کرفیو اور لاک ڈاون کے مسئلے پر محبوبہ مفتی یہ اقرار کر چکی ہیں کہ بھارت کا ساتھ دینے کے حوالے سے ان کے آباؤ اجداد کا...

حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے اس بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے متعصبانہ قانون کو ہٹلر کے قوانین سے بھی برا قرار دیا ہے۔ اسد الدین اویسی نے بابری مسجد کے فیصلے اور کشمیر کے اسی لاکھ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف بھی واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف پیش کیا تھا۔ بابری مسجد کیس کے فیصلے پر ان کے الفاظ تاریخ میں یاد رکھیں جائیں گے۔ اسدالدین اویسی نے کہا تھا کہ یہ مسئلہ جگہ کا نہیں ہماری پہچان کا ہے۔ ہماری پہچان نہ چھینی جائے۔ ہمیں جگہ کی بھیک کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ متعصب اور انتہا...

امریکہ کے کمشن برائے مذہبی آزادی نے بھی اس بل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ و دیگر قیادت کے خلاف پابندی کی تجویز پیش کر دی ہے۔بھارت کے اقدامات سے خطے میں مذہبی عدم برداشت کو فروغ مل رہا ہے۔ کرتارپور راہداری کے کھولے جانے پر بھی بھارتی حکومت نے زیادہ گرمجوشی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا۔ کشمیر لاک ڈاون، بابری مسجد اور اب یہ متنازعہ و متعصبانہ ترمیمی بل یہ سب اقدامات خطے کے امن کے کیے بہت بڑا خطرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظمبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظمبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Khan Kashmir Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمران خانبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمران خانبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارکرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارمحکمہ اینٹی کرپشن نے ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »

جسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn Newsجسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:37