انگریزی زبان میں ’ایس آف سپیڈز‘ کہلانے والا یہ پتہ جسے اردو میں ’حکم کا اکا‘ کہتے ہیں، ’ڈیتھ کارڈ‘ یعنی موت کا پتہ یا ’ٹیکس کارڈ‘ بھی کہلاتا ہے۔
پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں حکم کے اکے کو برطانوی فوج کے ایک ڈویژن اور برطانوی انڈین آرمی کے ایک ڈویژن کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا گیا۔
2003 میں امریکی فوجیوں کو انتہائی مطلوب عراقی افراد کی فہرست جاری ہوئی تو یہ بھی پتوں کی شکل میں تھی جس میں ہر ایک پتے پر ایک مطلوب عراقی اہلکار کی تصویر موجود تھی۔2003 میں امریکی فوجیوں کو انتہائی مطلوب عراقی افراد کی فہرست جاری ہوئی تو یہ بھی پتوں کی شکل میں تھی جس میں ہر ایک پتے پر ایک مطلوب عراقی اہلکار کی تصویر موجود تھیلیکن 1805 میں لندن کے ایک رہائشی شخص کے لیے حکم کا اکا واقعی موت کا پتہ ثابت ہوا جب اس نے ٹیکس سے بچنے کی کوشش میں اس پتے کا استعمال کیا اور اسے پھانسی دے دی...
لیکن ایک وقت تھا جب قانون مختلف تھا۔ 1588 سے 1960 کے درمیان تاش کے پتوں کے کھیل پر ٹیکس لگتا تھا اور 1765 میں ایک قانون متعارف کروایا گیا جس کے تحت پتے بنانے والوں اور بیچنے والوں کو یہ ٹیکس دینا ہوتا تھا۔ ٹیکس اہلکار نے لیکن ہار نہ مانی اور رچرڈ کے چند دوستوں سے پوچھ گچھ کی گئی۔ معلوم ہوا کہ ایک دوست نے رچرڈ کو اپنی ایک عمارت کا پچھلا حصہ کرائے پر دے رکھا تھا۔ اس جگہ سے حکم کے 2000 اکے دریافت ہوئے۔ رچرڈ کی بیٹی کے گھر سے مذید پتے ملے اور پھر وہ پرنٹنگ پلیٹیں بھی مل گئیں جن کو استعمال کرتے ہوئے حکم کے اکے کی سرکاری نقل بنائی جا رہی تھی۔
’میں نے کہا نہیں۔ اس نے بتایا کہ وہ اکے کا ڈیزائن بنوا سکتا ہے لیکن اگر اس نے ایسا کیا تو یہ کسی مجسٹریٹ کو دینا ہو گا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
مزید پڑھ »
مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
مزید پڑھ »
مشہور یوٹیوبر خاتون کا جہاز میں فلائٹ اٹینڈنٹ سے تضحیک آمیز سلوکتعلیم کیوں ضروی ہے بعض دفعہ لوگوں کا برتاؤ دیکھ کر اس کا اچھی طرح اندازہ ہوتا ہے، ایسی ہی حرکت ایک یوٹیوبر خاتون نے بھی کی۔
مزید پڑھ »
ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیےسائنسدانوں نے گائروسکوپ میں نقص کی نشاندہی کی جو اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ دوربین کا رُخ کس طرف ہے
مزید پڑھ »
مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »