تحریک انصاف عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کو 24 گھنٹوں میں حوالے کرے: حکومت پنجاب - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کو 24 گھنٹوں میں حوالے کرے: حکومت پنجاب - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

⬅️ شرپسندوں پر مقدمے فوجی اور انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں میں چلائے جائیں گے: عامر میر ⬅️ تحریک انصاف کو ڈیڈ لائن سے آگاہ کر دیا، اس کے بعد کارروائی ہو گی: عامر میر لائیو پیج:

انسدادِ دہشت گردی عدالت: ’جو ملزم عدالت آتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے‘ وکیل شیر افضل

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیس کی سماعت جاری ہے۔وکیل سردار مصروف نے عدالت کو بتایا کہ اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار ہیں۔پراسیکوٹر کا کہنا تھا کہ ضمانت قبل از گرفتاری منظور کروانے کے بعد بھی ایک ہی طرح کے جرم کر رہے ہیں۔اے ٹی سی جج کے ریمارکس دیے کہ جو گرفتار نہیں ان کے لیے ساڑھے تین بجے تک فیصلہ کر لیں گے۔پراسیکوٹر نے ریمارکس دیے کہ اچھا ہوتا عمران خان پر آن لائن فردجرم عائد ہوجاتی۔ جس پر اے ٹی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوج9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوجفوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا: کورکمانڈرز کانفرنس
مزید پڑھ »

کور کمانڈرز کانفرنس: عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کا عزم - BBC Urduکور کمانڈرز کانفرنس: عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کا عزم - BBC Urduآئی ایس پی آر کے مطابق ناقابل تردید شواہد کی بدولت افواج پاکستان عسکری تنصیبات پر حملوں کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے واقف ہے جن کے خلاف کور کمانڈرز کی خصوصی کانفرنس میں پاکستان کے قوانین بشمول پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کی عزم کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

40 دہشت گرد زمان پارک میں ہیں 24 گھنٹے میں حوالے کردیں ورنہ آپریشن ہوگا: پنجاب حکومت کا الٹی میٹم40 دہشت گرد زمان پارک میں ہیں 24 گھنٹے میں حوالے کردیں ورنہ آپریشن ہوگا: پنجاب حکومت کا الٹی میٹم01:56 PM, 17 May, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : پنجاب حکومت نے کہا کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے 30 سے 40 دہشت گردزمان پارک میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

سرکاری و نجی اداروں پر حملوں اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث 3368 شرپسندگرفتار: پنجاب پولیسسرکاری و نجی اداروں پر حملوں اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث 3368 شرپسندگرفتار: پنجاب پولیسپرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی نشاندہی اور گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے، شرپسند عناصر کو قانون کےکٹہرےمیں لائیں گے: آئی جی پنجاب
مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما کو 17 مئی کو طلب کر لیااینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما کو 17 مئی کو طلب کر لیالاہور:   اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم پی اے ملک مظفر اعوان کو 17 مئی کو طلب کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ملک
مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 19:00:26