اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما ناز بلوچ نے کہاہے
کہ مافیا تو وہ لوگ ہیں جو ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں اور آج حکومت میں بیٹھے ہیں،کیا مشیر اطلاعات کا تعلق تحر یک انصاف سے تھا؟کیا وزیر قانون کا تعلق تحریک انصاف سے تھا؟یہ عادی مافیا ہے جو ہر حکومت میں اقتدار کاحصہ ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل ’’اے آروائی نیوز‘‘ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ناز بلوچ نےکہاکہ پچھلےدو تین دِن سے حکومت کی نااہلیت کی ایک داستان ہے،حکومت سےایک سمری تک نہیں بن سکتی اورپھر دوسروں پر ملبہ ڈال دیتی ہے کہ یہ مافیاز ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ ہم جانتے ہیں کہ اَفواج پاکستان ملک کابہت اہم...
اُنہوں نےکہاکہ مافیاتو وہ لوگ ہیں جو ہر حکومت کاحصہ ہوتے ہیں اورآج بھی حکومت میں بیٹھےہیں،قوم کوبتایا جائےکہ جسےآپ نےمشیراطلاعات لگایاہواہے کیا اُس کاتعلق تحر یک انصاف سے تھا؟جسے آپ نے وزیر قانون کے منصب پر فائز کیا ہوا ہے کیا اُس کا تعلق تحریک انصاف سے تھا ؟یہ عادی مافیا ہے جو ہر حکومت میں اقتدار کاحصہ ہوتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے تمام مافیاز کو جیل میں ڈال دیاہے توکیا وجہ ہے 13 ماہ میں گیارہ ہزار ارب روپے قرض لینے کے باوجود بھی معیشت درست نہیں ہوسکی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: منچلوں نے نابینا گداگر کی مذاق ہی مذاق میں جان لے لی
مزید پڑھ »
عراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دیایرانی قونصل خانے پر یہ ایک ماہ میں دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر تین ہفتے پہلے حملہ ہوا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ قونصل خانے کا عملہ عمارت سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ نے وسیم اجمل کو ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وسیم اجمل کو ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت
مزید پڑھ »
شوبز میں ریما نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھادیا11:02 AM, 28 Nov, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ شوبز میں عروج کے
مزید پڑھ »