تحریک انصاف کے 5 ہزار 700 کارکن جیلوں میں ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کے 5 ہزار 700 کارکن جیلوں میں ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

صرف ہماے کارکنوں کو چھوڑ دیں، ان میں 40 فیصد دیہاڑی دار ہیں، پی ٹی آئی رہنما

عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ جیلوں میں بند کارکنوں کی تکلیف بہت زیادہ ہے، ان میں 40 فیصد دیہاڑی دار ہیں، ہمای کوئی ڈیمانڈ نہیں صرف ہماے کارکنوں کو چھوڑ دیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماے لیے سب سے اہم جمہویت ہے، جمہوریت احتجاج کا حق دیتی ہے، ہم آپس میں گفتگو کرکے ملک کو پروان چڑھائیں، جس کو یہ برگر پارٹی کہتے تھے اس نے ماریں کھائی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فرازہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فرازہمارے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

یاسمین راشد: 5 ہزار 700 کارکن جیلوں میں، بانی پی ٹی آئی سمیت سیاسی قیدیوں کو رہا کرویاسمین راشد: 5 ہزار 700 کارکن جیلوں میں، بانی پی ٹی آئی سمیت سیاسی قیدیوں کو رہا کروڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ 5 ہزار 700 کارکن جیلوں میں بند ہیں اور ان کی تکلیف بہت زیادہ ہے. انہوں نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

شام میں لاپتا ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد بشارالاسد دور میں قتل کیے جانے کا خدشہشام میں لاپتا ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد بشارالاسد دور میں قتل کیے جانے کا خدشہبشارالاسد کے فرار کے بعد شام کے مختلف جیلوں سے 24 ہزار 200 قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ہے، ایس این ایچ آر
مزید پڑھ »

مذاکرات پاکستان کے لیے: عرفان صدیقیمذاکرات پاکستان کے لیے: عرفان صدیقیسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات پاکستان کے لیے ہیں، نہ کہ کوئی جماعت یا فرد کے لیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:36:58