لندن : عالمی سطح پر تمباکو کی پیداوار اور اس سے ہونے والے نقصانات سے متعلق ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ 90 فیصد تمباکو کی
فصل ترقی پذیر ممالک پیدا کرتے ہیں۔
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک میں تمباکو کی پیداوار تشویش کا باعث بن چکی ہے اور پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل ہے۔اس ریسرچ کا حوالہ دیتے ہوئے انڈس یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر آفتاب مدنی کہتے ہیں کہ دنیا میں تمباکو کی مجموعی پیداوار کا تقریباً 90 فیصد ترقی پذیر ممالک پیدا کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ سگریٹ کی آسانی سے دستیابی ان لوگوں کے لیے غربت کی گہرائی میں مزید گرنے کا سبب بن رہی ہے۔اس حوالے سے کیپیٹل کالنگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک پاکستان میں تمباکو پر ٹیکس لگانے کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی تجاویز پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں 2019 کے دوران تمباکو نوشی سے متعلقہ بیماریوں اور اموات پر آنے والی کل لاگت 615.07 بلین روپے ہے اور بالواسطہ اخراجات ان کا مجموعی طورپر 70 فیصد بنتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »
جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہسی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں سگریٹ نوشی کرنیوالوں کی تعداد 31 ملین تک جاپہنچیپاکستان میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کی تعداد 31 ملین تک جاپہنچی جن میں سے ہر سال تقریباً 170,000 تمباکو سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔پاکستان میں صحت عامہ سے منسلک سماجی کارکنان نے تمباکو کی صنعت کی جانب سے تمباکو پر قابو پانے کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی مسلسل کاوشوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سماجی کارکنان نے بجٹ...
مزید پڑھ »
لڑکیوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بڑا فیصلہلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم دیتے ہوئے لڑکی اور لڑکے کی عمرمیں فرق کی شق کالعدم قرار دے دی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے ،خط سے ملنے والے پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »