توشہ خانہ ٹو کیس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کی باعث جرح مکمل نہ ہو سکی

CRIME خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کی باعث جرح مکمل نہ ہو سکی
توشہ خانہ ٹو کیسعمران خانبشری بی بی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیال جیل میں سماعت ہوئی، بشری بی بی کے وکیل بیماری کے باعث عدالت پیش نہ ہو سکے۔ وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ پر جرح مکمل نہ ہو سکی۔

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیال جیل میں سماعت ہوئی.

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ پر جرح مکمل نہ ہو سکی۔ بانی پی ٹی ائی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیال جیل میں سماعت ہوئی، بشری بی بی کے وکیل ارشد تبریز بیماری کے باعث عدالت پیش نہ ہو سکے۔ وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ بنیامین پر جرح مکمل نہ ہو سکی، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوسین مفتی کو گواہ پر جرح کرنے کی استدعا کی۔ بانی پی ٹی ائی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پہلے بشری بی بی کے وکیل گواہ پر جرح مکمل کریں پھر ہم کریں گے۔ ائندہ سماعت پر جرح کا عمل مکمل نہ کیا گیا تو تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

توشہ خانہ ٹو کیس عمران خان بشری بی بی عدالت جرح

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکامتوشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکاماسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »

نواز شریف و زرداری کے خلاف عدالتیں خاموش ہیں اور عمران کے کیسز فاسٹ ٹریک پر ہیں، شعیب شاہیننواز شریف و زرداری کے خلاف عدالتیں خاموش ہیں اور عمران کے کیسز فاسٹ ٹریک پر ہیں، شعیب شاہینتوشہ خانہ کیس انتقام کے سوا کچھ نہیں، نواز شریف نے بلٹ پروف گاڑی چھ لاکھ میں لی مگر نیب اور ایف آئی اے چپ ہیں، وکیل
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیشتوشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیشسماعت کے دوران گواہوں پر جرح کرلی گئی، استغاثہ آئندہ سماعت پر مزید 2 گواہ پیش کرے گا
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںبشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »

کراچی میں 84 انچ پانی کی لائن کی مرمت مکمل ہوئیکراچی میں 84 انچ پانی کی لائن کی مرمت مکمل ہوئیجامعاتی روڈ پر 84 انچ کے پانی کی سپلائی لائن کی مرمت مکمل ہو گئی ہے، اور شہر میں پانی کی سپلائی بحال ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:34:57