تولیہ کی کب دھونا چاہیے؟

صحت خبریں

تولیہ کی کب دھونا چاہیے؟
بیکٹیریاتولیہصحت
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 59%

خبر میں تولیوں پر ملنے والے بیکٹیریا کے بارے میں بات کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ تولیہ کو کتنا عرصہ بعد دھونا چاہیے۔

ہم اپنے ہاتھ، منھ اور بدن کو خشک کرنے کے لیے جس تولیے کا استعمال کرتے ہیں وہ بہت جلدی گندے ہو جاتے ہیں اور ان میں بہت سارے جراثیم بھی سمٹ آتے ہیں۔ تو ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمیں تولیے کو کب اور کتنی دیر استعمال کے بعد دھو لینا چاہیے؟

مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ عام طور پر تولیے انسانی جلد پر پائے جانے والے بیکٹیریا سے بہت جلد آلودہ ہو سکتے ہیں۔ اور صرف یہی نہیں بلکہ ہماری آنتوں میں پائے جانے والے بیکٹیریا بھی ہمارے تولیے کو آلودہ کر سکتے ہیں۔ اور جو لوگ اپنے تولیوں کو اسی کمرے میں خشک کرنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں جس میں آپ کے بیت الخلا ہیں، تو اُن کے لیے کچھ ناگوار خبریں ہیں کیونکہ آپ جب بھی فلش کرتے ہیں تو اس بات کا امکان ہوتا ہے کہ آپ کے ٹوائلٹ کے بیکٹیریا اُڑ کر قریبی تولیے سے چپک جائیں یا پھر فضلے کے باریک بخارات اس میں بس جائیں۔

وہ کہتی ہیں کہ ’وہ قدرتی طور پر تولیوں پر موجود نہیں ہوتے ہیں اور اس بات کا امکان غالب ہے کہ تولیہ پر موجود کوئی بھی نقصاندہ جرثومہ انسان سے ہی اس میں منتقل ہوا ہوتا ہے۔‘کتنی انواع کے جرثومے تولیوں پر ملتے ہیں؟ بستر پر موجود تکیہ جس پر ’ٹوائلٹ سیٹ سے 17 ہزار گنا زیادہ جراثیم‘ ہو سکتے ہیں: تکیے اور چادریں کتنے عرصے بعد بدل لینی چاہییں؟

ایم پاکس جیسے دوسرے وائرس جو رابطے سے پھیلتے ہیں وہ زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں اور صحت کے ماہری متاثرہ لوگوں کے تولیے کو استعمال کرنے سے منع کرتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’اگر کوئی بیمار ہے اور اسے الٹی اور دست آ رہے ہیں تو اُن کا علیحدہ تولیہ ہونا چاہیے اور بیمار افراد کے زیر استعمال تولیوں کو روزانہ کی بنیاد پر دھونے کی ضرورت ہے۔ ’اسے ہم ٹارگٹڈ ہائجین کہتے ہیں یعنی آپ خطرے کے حساب سے اس سے نمٹتے ہیں۔‘

کم درجہ حرارت پر تولیے کو دھونے کے لیے انزائمز یا بلیچ شامل کرنے سے تولیوں پر جرثوموں سے لڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ انڈیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بھی پایا گیا ہے کہ جراثیم کش ڈٹرجنٹ کے ساتھ دھونا، نتھارنا اور کپڑوں کو دھوپ میں سکھانا بیکٹیریا اور فنگل جرثوموں کو کم کرنے میں سب سے زیادہ مؤثر طریقہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

بیکٹیریا تولیہ صحت انفیکشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کب پاکستان پہنچیں گی، تفیصلات منظر پر
مزید پڑھ »

احسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںاحسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںوفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے انہیں 50 ارب روپے کی چوری کے متعلق تسلی بخش جواب پیش کرنا چاہیے.
مزید پڑھ »

وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرفوقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرفملک میں جو غیریقینی کی صورتحال ہے، معاشی بدحالی ہے اس کیلئے تمام جماعتوں کو بیٹھنا چاہیے: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروتجو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروتاگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی،’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگو
مزید پڑھ »

سولر صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ، نیپرا نے تفصیلات اور وجوہات جاری کردیسولر صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ، نیپرا نے تفصیلات اور وجوہات جاری کردیسولر کے بڑھتے ہوئے استعمال کو دیکھتے ہوئے پالیسی سازوں کو مستقبل کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے، نیپرا
مزید پڑھ »

یونس خان کا کہنا: فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہیےیونس خان کا کہنا: فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہیےیونس خان نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی 2025 کی میزبانی خوش آئند ہے اور فخر زمان کو ٹیم میں شامل ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:03:57