تھانوں میں عام آدمی کی داد رسی کے لیے پولیس کو فعال ہونا ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری اور اولین فرض ہے، تھانوں میں عام آدمی کی داد رسی کے لیے پولیس کو فعال انداز میں کام کرنا ہے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری اور اولین فرض ہے۔ پولیس کو بہتر امن کے لیے جانفشانی سے فرائض سر انجام دینا ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ پولیس کو قیام امن کے لیے عوام کی توقعات پر ہر صورت پورا اترنا ہوگا۔ قیام امن اور جرائم کے سدباب کے لیے وسائل کی فراہمی میں کمی نہیں آنے دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »
پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمیہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی HongKong Recorded BiggestVisitorDecline Last16Years Tourism Tourists
مزید پڑھ »
سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »