تھانے میں والدہ کے رونے کی آوازیں سنیں: ایمان مزاری
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا/ فائل فوٹو
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے الزام لگایا ہے کہ والدہ سے ملنے تھانے گئی تو ان کے رونے کی آوازیں سنیں ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایمان مزاری نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی تھانہ سیکریٹریٹ گئی جہاں والدہ کے رونے کے آوازیں سنیں، مرد اہلکاروں نے مجھے مارا اور فرش پر گھسیٹا۔ایمان مزاری کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ اب وہ میری والدہ کو تھانہ سیکرٹریٹ سے شفٹ کر رہے ہیں۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ کسی تشدد یا ہاتھا پائی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، تمام گرفتاریاں قانون اور ضابطے کے مطابق عمل میں لائی جارہی ہیں، اسلام آباد پولیس قانون کی بالادستی کو قائم رکھے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تھانے گئی تو والدہ شیریں مزاری کی چیخ و پکار سنی، ایمان مزاریتھانے گئی تو والدہ شیریں مزاری کی چیخ و پکار سنی، ایمان مزاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے گرفتاری کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
مزید پڑھ »
شیریں مزاری جیل میں بیمار، پمز اسپتال منتقلی کے لئے درخواست دائراسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی جیل سے پمز اسپتال منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
مزید پڑھ »
حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ کا شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہاسلام آباد : حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ نے پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور ان کے ساتھ رویےکی مذمت کی۔
مزید پڑھ »
یورپی یونین نے کرپٹو کرنسی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیابرسلز میں یورپی یونین کے فنانس منسٹرز کے اجلاس میں قوانین کی منظوری کے بعد مسودے کو یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »