ایک سیاح دوستوں کی ٹھیل ایکسپریس پر سفر کرنے کی کہانی جو ان کے تجربات اور ریل کی سیر کی خوبصورتی کو بیان کرتے ہیں۔
آج کے جدید دور میں آپ راولپنڈی اسلام آباد سے ملتان بذریعہ موٹروے سات گھنٹوں میں پہنچ سکتے ہیں جبکہ تھل ایکسپریس جو کہ راولپنڈی سے صبح سات بج کر بیس منٹ پر چل کر سولہ گھنٹے میں ملتان تک اپنا سفر مکمل کرتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ بعض دفعہ یہ اور بھی تاخیر کا شکار ہوجائے۔
لوکل ٹرین میں لوگوں سے ہم آہنگی جلد ہوجاتی ہے۔ ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں، ملکی حالات کا پتہ چلتا ہے، زندگی کی مشکلات کا اندازہ ہوتا ہے۔ تھل ايكسپریس پر سفر کرنے کےلیے ہم تین دوستوں نے ساہیوال سے اسلام آباد پہنچ کر رات کا قیام کیا۔ ہماری لوکیشن سے گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن نزدیک تھا اور تھل ايكسپریس کا ٹائم 7:38 کا تھا، اس لیے راولپنڈی کے بجائے گولڑہ شریف اسٹیشن کےلیے ان ڈرائیو سے گاڑی بک کی جو کہ دو منٹ میں گیٹ کے باہر تھی۔ سات بجے ہم گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن پر پہنچ چکے تھے۔ اس ریلوے اسٹین...
جیسے ہی ريل نے چلنا شروع کیا تو ہم نے اپنی آخری بوگی کا پچھلا دروازہ کھول دیا اس دروازے سے خوبصورت منظر اور ريل کی پٹری دیکھ کر ہم سب کے چہرے کھل اٹھے۔ اس منظر کو دیکھ کر ہم آخری بوگی کے لگنے والے جھٹکے بھی بھول گئے۔ جیسے ہی ٹرین سرنگ سے باہر نکلتی ہے، منظر اچانک بدل جاتا ہے۔ پیچھے رہ جانے والی سرنگ کی محرابی ساخت اور اس کے اردگرد کے پہاڑ، دھوپ میں نہاتے ہوئے شاندار تصویر پیش کرتے ہیں۔ آخری بوگی سے نظر آتا ہوا پیچھے کا منظر، لمبی پٹریوں کا سانپ کی مانند بل کھاتا ہوا راستہ، اور دور افق تک پھیلا ہوا سبزہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی مصور نے اپنے تخیل کے کینوس پر رنگ بکھیر دیے ہوں۔
ریل گاڑی ،تھل ایکسپریس ،کالا چِٹا پہاڑ، ریلوے اسٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیںیہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فراڈ کی بھی کہانی ہے کہ کیسے ایک خاتون کو ایک نامور ہالی وڈ اداکار کی مصنوعی شبیہ کی مدد سے لوٹا گیا۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی سابقہ سپر اسٹار فرح ناز کی زندگی: تنازعات اور فلمی کہانیوں سے بھریفہم ناز کی زندگی ایک کہانی ہے جہاں فلمی کامیابی اور تنازعات کے درمیان ایک نادر سفر دکھایا جاتا ہے.
مزید پڑھ »
ایسی انڈین فلم جو عوام کے چندے سے بنی اور کروڑوں کا بزنس کیافلم کی کہانی ایک تھیٹر اسسٹنٹ نکی کے گرد گھومتی ہے، جو بےخوابی کا شکار ہے
مزید پڑھ »
یورپی خواب: موریکے ججہ کا غم انگیز واقعہہلاک ہونے والے ایک 14 سالہ لڑکے کی کہانی سے ایک چھوٹے سے گاؤں میں یورپ جانے کی انگریز ایک کھلا راز ہے
مزید پڑھ »
جانی دشمن: ایک انوکھی کہانی - باکس آفس پر ناکامی2002 میں ریلیز ہونے والی فلم 'جانی دشمن: ایک انوکھی کہانی' VFX کی تعریف کے باوجود باکس آفس پر ناکام رہی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں فٹ پاتھ کے مکینوں کیلئے خوشیوں کا پیغام آگیاایکسپریس نیوز پر رپورٹ نشر ہونے کے بعد مخیر افراد کی جانب سے کمبل تقسیم
مزید پڑھ »